انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی، ڈالر کتنے روپے کا ہو گیا؟

کراچی(آن لائن) امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ۔انٹر بینک میں 1 روپے94 پیسے سستا ہونے کے بعد 303 روپے کا ہو گیا۔ جمعہ کے روز کاروبار کے آغاز سے ہی انٹر بینک میں مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے94 پیسے سستا ہونے کے بعد 303 روپے کا ہو گیا۔ڈالر اپنی انتہائی بلندی سے 4 روپے 10 پیسے نیچے آیا ہے۔جمعرات کے روز گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 304 روپے 94 پیسے پر بند ہواتھا۔۔۔۔

close