چکن مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت15روپے کمی سے530روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے کمی سے353روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے303روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

close