اسلام آباد (پی این آئی) کاروباری ہفتے کے پہلے روز کےآغاز پر ہی ڈالر نے انٹر بینک میں اپنی پرواز پکڑ لی ، روپے کے بے توقیری کرتے ہوئے امریکی ڈالر 2 روپے 10 پیسے مہنگا ہو گیا، انٹربینک میں ڈالر 280 روپے کا ہو گیا، گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 90 پیسے پر بند ہوا تھا۔






