کراچی (پی این آئی) پاکستان میں سونے کی قیمت میں 4 ہزارروپے فی تولہ کمی ہوئی ہے ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 4 ہزار روپے کی کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ 21 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونا 3430 روپے سستا ہو کر 189900 کی سطح پر آگیا ہے ۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں