انٹربینک میں ڈالر پھر مہنگا ہو گیا Posted on June 12, 2023 by News Desk اسلام آباد (پی این آئی)انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت اتار چڑھائو کا رحجان برقرار ہے ۔ آج کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 7پیسے مہنگا ہو گیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت 286روپے 93پیسے سے بڑھ کر 287روپے ہو گئی ہے ۔