انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

لاہور(پی این آئی)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں 8 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 283.50 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔ گزشتہ روز انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 283.58 روپے پر بند ہوا تھا ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں