امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پہلے کاروباری روز کے دوران انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 16 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر 223 روپے 85 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز پر سٹاک انڈیکس میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

close