نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا اضافے کا اطلاق یکم ستمبرسے3 ماہ کیلئے ہوگا

اسلام آباد (پی این آئی) نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 50 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے ۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق یکم ستمبرسے3 ماہ کیلئے ہوگا جس سے بجلی صارفین پر12 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑیگا۔ ریلیف پیکج لینے والے صنعتی صارفین اضافے سے مستثنیٰ ہوں گے۔ لائف لائن صارفین پربھی اضافے کا اطلاق نہیں ہوگا۔

close