پاکستان میں سونا مزید مہنگا ہو گیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 600 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت 600 روپے اضافے سے ایک لاکھ 41 ہزار 700 روپے فی تولہ ہوگئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت 515 روپے اضافے سے ایک لاکھ 21 ہزار 485 روپے ہوگئی ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 23 ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی فی اونس قیمت 1811 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

close