مہنگائی کی لہر جاری، برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 8 روپے اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

لاہور(آئی این پی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی فی کلو قیمت مزید 8روپے اضافے سے415 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے 286روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی مزید2روپے اضافے سے155روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔۔۔۔

close