سونا مزید سستا ہو گیا، فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہو گئی؟ خریدارو ں کیلئے بڑی خوشخبری

کراچی(پی این آئی) سونا مزید سستا ہو گیا، فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہو گئی؟ خریدارو ں کیلئے بڑی خوشخبری۔۔۔ ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہو گئی۔ سندھ جیولرز بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کی کمی کر دی گئی۔

جس کے بعد سونے کی فی تولہ نئی قیمت ایک لاکھ 26 ہزار 150 روپے پر آ گئی۔10 گرام سونے کی قیمت میں 386 روپے کی کمی کے بعد 10 گرام سونے کی نئی قیمت ایک لاکھ 8 ہزار 153 روپے ہو گئی۔

close