کراچی (پی این آئی )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر مہنگاہو گیا ہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان جاری ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈال 40 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 167.63 روپے پر پہنچ گیاہے ۔
دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی آج مندی چھائی رہی۔ شیئرز کا لین دین شروع ہوا تو 100 انڈیکس 46 ہزار 918 پوائنٹس پر تھا جس میں اب تک 205 پوائنٹس کی کمی ہو چکی ہے اور انڈیکس 46 ہزار 712 پوائنٹس پر آ گیاہے ۔ ڈالر کی اڑان جاری، انٹربینک میں کتنا مہنگا ہوگیا؟ بڑی خبر آگئی
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں