فی تولہ سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہو گیا

کراچی (پی این آئی)فی تولہ سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہو گیا…  ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں 500 روپے فی تولہ اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 9 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔دس گرام سونے کی قیمت 429 روپے اضافے سے 93 ہزار 879 روپے ہے۔ ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں 500 روپے فی تولہ اضافہ ہوا ہے۔

close