دو دن مسلسل اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہو گئی؟ خوشخبری سنا دی گئی

کراچی (پی این آئی) موجودہ کاروباری ہفتے کے دوران پہلے دو روز تک سونا مسلسل مہنگا ہونے کے بعد آج تیسرے روز سستا ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں آج فی تولہ سونے کی قیمت 350 روپے کم ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ ایک لاکھ 12 ہزار 300 روپے کا ہوگیا۔ دس گرام سونا 300 روپے کی کمی کے ساتھ 96 ہزار 280 روپے کا ہوگیا ہے۔ موجودہ کاروباری ہفتے کے دوران پہلے دو روز تک سونا مسلسل مہنگا ہونے کے بعد آج تیسرے روز سستا ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں آج فی تولہ سونے کی قیمت 350 روپے کم ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ ایک لاکھ 12 ہزار 300 روپے کا ہوگیا۔

close