اسلام آباد(پی این آئی ) کاروباری ہفتے کے پہلے روزانٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں36پیسے کااضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 36 پیسے کا اضافہ ہوا ہے ۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 153.36 سے بڑھ کر 153.70 روپے پر بند ہوا ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روزانٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں36پیسے کااضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں