کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہو گیا

کراچی(پی این آئی) کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300روپے اضافہ ہو گیا ۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق 300روپے اضافے کے بعدفی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ چھ ہزار روپے ہو گئی ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300روپے اضافہ ہو گیا ۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق 300روپے اضافے کے بعدفی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ چھ ہزار روپے ہو گئی ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300روپے اضافہ ہو گیا ۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق 300روپے اضافے کے بعدفی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ چھ ہزار روپے ہو گئی ہے۔

close