خریداروں کیلئے بڑا جھٹکا، سونے کی فی تولہ قیمت بڑھ گئی

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان کی گولڈ مارکیٹس میں فی تولہ سونے کی قدر 400 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ چار ہزار روپے ہوگئی ہے۔ دس گرام سونا 343 روپے مہنگا ہو کر 89 ہزار 163 روپے کا ہوگیا ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا آٹھ ڈالر کے اضافے سے 1781 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان کی گولڈ مارکیٹس میں فی تولہ سونے کی قدر 400 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ چار ہزار روپے ہوگئی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں