ڈالر کی قیمت پھر کتنی اوپر چلی گئی؟ کتنے روپے کا ایک ڈالر ملے گا؟

کراچی(پی این آئی)ڈالر کی قیمت پھر کتنی اوپر چلی گئی؟ کتنے روپے کا ایک ڈالر ملے گا؟ملک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مزید کمی ہوئی ہے۔انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 11 پیسے اضافے سے 160.72 روپے ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 161 روپے برقرار ہے۔دوسری جانب رواں ہفتے

ڈالر کی قیمت 2.56 روپے بڑھ چکی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

close