سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی کے بعد آج کتنا ردوبدل ہوا؟ خریداروں کیلئے اہم خبر آگئی

کراچی(پی این آئی )گزشتہ تین روز سے کمی کے بعد ملک میں آج سونے کی قیمت میں 400 روپے فی تولہ کا اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے اضافہ ہواہے جس کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 12 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کی قدر 343 روپے اضافے سے 96193 روپے ہے۔

close