لاہور( این این آئی) لاہور شہرمیں پرچون سطح پر برائلرگوشت کی قیمت 6روپے کمی سے220روپے،زندہ برائلرمرغی 4روپے کمی سے152روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت4روپے اضافے سے156روپے فی
درجن رہی۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں
//