کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج سے اچھی خبر ، کاروبار میں اضافے کا رجحان

اسلام آباد (پی این آئی)کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج سے اچھی خبر ، کاروبار میں اضافے کا رجحان، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا ۔ انڈیکس میں 16پوائنٹس کااضافہ دیکھا گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ۔ کاروباری ہفتے کے

پہلے روز انڈیکس میں 16پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا ۔ مارکیٹ 39ہزار 637پر کاروبار ہوا ، گذشتہ ہفتے مارکیٹ میں 669 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

close