مسلسل اضافے کے بعد آج سونا کتنا سستا ہو گیا؟ خریدارو ں کیلئے سنہری موقع، آخرکار بڑی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد کمی واقع ہوگئی ، ایک تولہ سونا 1 لاکھ 22 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے کم ہوئی ہے۔10گرام سونے کی قدر میں ایک ہزار 114 روپے کی کمی ہوئی ہے اور

10گرام سونا ایک لاکھ 5024 روپے کا ہوگیا ہے۔عالمی صرافہ مارکیٹ میں بھی سونے کی قدر 12 ڈالر کم ہوکر 1930ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

close