سونے کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، نیا ریکارڈ قائم

کراچی(پی این آئی)ملک بھر میں سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، فی تولہ سونا 400 روپے اور فی اونس 14 ڈالر مہنگا ہوگیا۔کراچی صرافہ بازار کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت مزید 400 روپے اضافے سے ایک لاکھ ایک ہزار روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، دس گرام سونا 343 روپے مہنگا

ہوکر 86 ہزار 591 روپے کا ہوگیا۔عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کے نرخ مزید 14 ڈالر اضافے سے 1738 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close