ڈالر کی ذخیرہ اندوزی،وزیراعظم عمران خان نے ایکشن لے لیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران کان نے ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کانوٹس لے لیا،سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کی انکوائری شروع کردی۔یاد رہے کہ انٹربینک میں ڈالر بڑھ کر 165 روپے پر جا چکا ہے ،وزیراعظم عمران کان نے ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کانوٹس لے لیا،سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ڈالر کی

ذخیرہ اندوزی کی انکوائری شروع کردی۔ذرائع سٹیٹ بینک کا کہناہے کہ انکوائری کی بنیاد پر اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی بڑھتی قیمت ہو گی ،ذخیرہ اندوزوں کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی ہو گی،ذرائع سٹیٹ بینک کاکہناہے کہ بیرون ملک سے ادویات اور مشینری ڈالر کی قیمت بڑھنے سے مہنگی ہوئی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں