پاکستان سٹاک مارکیٹ مسلسل گراوٹ کا شکار ،ڈالر پھر سے مہنگا ہو گیا

لاہور (پی این آئی )کورونا وائرس نے قیمتی جانوں کے بعد اب معیشت کو بھی نگلنا شروع کر دیاہے ، پاکستان میں کئی ہفتوں سے سٹاک مارکیٹ مسلسل گراوٹ کا شکار ہے جبکہ آج ڈالر پھر سے مہنگا ہو گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق کاروبار ی ہفتے کے پہلے روز آج انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 33 پیسے اضافہ دیکھنے

میں آیا ہے جس کے بعد ڈالر 159 پر فروخت ہو رہاہے ۔سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہواتو 100 انڈیکس 30 ہزار 667 پوائنٹس پر تھی تاہم کچھ ہی دیر میں اس میں شدید مندی چھا گئی اور انڈیکس اچانک دیکھتے ہی دیکھتے 1826 پوائنٹس گر گیا اور انڈیکس 28 ہزار 840پر آ گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close