کرونا وائرس کا خطرہ ,بھارتی سٹاک مارکیٹ کا کباڑہ ہوگیا۔۔ مسلسل تنزلی کا شکار ہے

ممبئی(پی این آئی) بھارتی سٹاک مارکیٹ 3565 پوائنٹس تک گر گئی۔بھارتی سٹاک مارکیٹ مسلسل تنزلی کا شکار ہے جو سٹاک مارکیٹ ڈیڑھ ماہ قبل 41 ہزار پوائنٹس پر تھی وہ اب 26 ہزار پر پہنچ گئی ہے۔۔۔ پچھلےڈیڑھ ماہ میں بھارتی سٹاک مارکیٹ میں 16 ہزار پوائنٹس کی کمی آئی ہے۔صبح کے وقت بھارتی سٹاک

مارکیٹ 27,900.83 پر تھی لیکن دیکھتے ہی دیکھتے 3565 پوائنٹس کی کمی ہوگئی اور سٹاک مارکیٹ 26350 پوائنٹ پر پہنچ گئی۔ سٹاک مارکیٹ 12 فیصد تک گرگئی۔۔واضح رہے کہ آج پاکستان سٹاک مارکیٹ یوم پاکستان کی چھٹی کی وجہ سے بند ہے ورنہ شاید پاکستان سٹاک مارکیٹ کے حالات بھی بھارتی سٹاک مارکیٹ سے مختلف نہ ہوتے۔کرونا وائرس کی وجہ سے ایشیائی اور امریکی سٹاک مارکیٹ بھی تنزلی کا شکار ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close