ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑی کمی، صارفین کو بڑا ریلیف دیدیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑی کمی، صارفین کو بڑا ریلیف دیدیا گیا
۔۔اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 13 روپے فی کلو کمی کردی ،کمی کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت 129 روپے ہو گئی ۔اوگرانے کہاہے کہ ایل پی جی کی قیمت میں کمی کے بعد گھریلو سلنڈر 150 روپے

اورکمرشل 464 روپے سستا ہو گیا،گھریلو سلنڈر کی قیمت1680 سے کم ہو کر 1530 روپے ہو گئی ،کمرشل سلنڈر کی قیمت 6475 سے کم ہو کر6011ر وپے ہو گئی ۔اوگراکا کہناہے کہ قیمتوں کا تعین مارچ کے ماہ کیلئے کیاگیا ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں