نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کو اہم وزارت کا اضافی چارج سونپ دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم نے وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کو وزارت پارلیمانی امور کا اضافی قلمدان سونپ دیا ہے ۔۔۔۔ مرتضیٰ سولنگی کو وزارت پارلیمانی امور کی ذمہ داریاں سونپنے کا نوٹیفکیشن جاری۔۔۔۔ نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے وزارت پارلیمانی امور […]

طویل القامت پاکستانی کس ملک میں انتقال کر گئے؟

جدہ (آئی این پی )طویل القامت پاکستانی غلام شبیر سعودی عرب کے شہر جدہ میں انتقال کرگئے۔العربیہ کے مطابق غلام شبیرکافی عرصے سے جدہ کے اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں وہ گزشتہ روز انتقال کرگئے۔ طویل القامت غلام شبیر کا قد 2.55 میٹر میٹر […]

ٹک ٹاک شوق دو کمسن بچوں کی جان لے گیا

خانیوال (آئی این پی)ٹک ٹاک شوق دو کمسن بچوں کی جان لے گیا ۔ خانیوال سے تعلق رکھنے والے بچے سے ٹک ٹاک بناتے ہوئے ضلع کوہاٹ میں اچانک گولی چلنے سے چھوٹا بھائی جا ں بحق جبکہ بڑے بھائی نے خود کو ولی ماری […]

صوبائی دارالحکومت میں دھواں چھوڑنے والی 4 ہزار 519 گاڑیاں بند، 11 ہزار 813 گاڑیوں کو چالان ٹکٹس جاری

لاہور ( آئی این پی )صوبائی دارالحکومت لاہور میں جاری کریک ڈائون کے دوران دھواں چھوڑنے والی 4ہزار 519گاڑیاں بند، 11ہزار 813گاڑیوں کو چالان ٹکٹس جاری کیے گئے ۔ چیف ٹریفک آفیسر لاہور مستنصر فیروز کے حکم پر سموکی وہیکلز کے خلاف رات گئے بڑا […]

نواز شریف 8 فروری کو انتخابات لڑیں گے، مریم اورنگزیب نے پیپلز پارٹی کو نشانے پر رکھ لیا

لاہور( آئی این پی) پاکستا ن مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جو لیول پلینگ فیلڈ کی بات کر رہے ہیں میرا ان تمام سیاسی جماعتوںکو مشورہ ہے کہ اس کا رونا نہ روئیں فیلڈ میں انتخابات کی […]

نواز شریف نے باقاعدہ سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا، پاکستان کو ایشین ٹائیگر بنانے کا اعلان

لاہور ( آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے باقاعدہ طور پر سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ، انہوں پارٹی رہنمائوں کو عام انتخابات کی بھرپور تیاری کرنے کی ہدایت کر تے ہوئے کہا […]

ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی، کب اور کہاں کہاں بارش ہو گی؟

اسلام آباد(آئی این پی)محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق 6 سے 7 نومبر کو بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں تیز ہواں کے ساتھ درمیانی بارش جبکہ 8 سے 9 نومبر کو […]

بڑی خوشخبری آ گئی، کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں 50 فیصد کمی کے لیے اہم فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی)ایف بی آر نے کسٹمز جنرل آرڈر میں ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے کسٹمز جنرل آرڈر میں ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری کرتے لکھا کہ یوٹیلیٹی اسٹورز کو غذائی اشیا پچاس فیصد قیمت پر فروخت کی جائیں […]

پیپلز پارٹی غصہ اتحادی جماعتوں پر کیوں نکال رہی ہے؟ جے یو آئی نے نیا مؤقف پیش کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی ) جمعیت علما اسلام (جے یو آئی-ف) کے ترجمان اسلم غوری نے کہا ہے کہ ۔سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی نے میڈیا سے گفتگو میں مسلم لیگ (ن)اور جمعیت علما اسلام کی قیادت کو ہدف تنقید بنایا تو […]

چیئرمین پی ٹی آئی کا دل موم ہونے تک اسد قیصر کچھ نہیں کر سکتے، ن لیگ کے سینئر رہنما نے چیلنج دے دیا

لاہور (آئی این پی )مسلم لیگ ن کی منشور کمیٹی کے چیئرمین اور سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کا دل موم ہونے تک اسد قیصر کچھ نہیں کرسکتے۔مسلم لیگ ن کی منشور کمیٹی کے چیئرمین اور سینیٹر عرفان صدیقی نے […]

پی ٹی آئی قومی و صوبائی اسمبلی کے کتنے حلقوں میں امیدوار کھڑے کر ے گی؟ پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اعلان

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کی کورکمیٹی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف قومی و صوبائی اسمبلی کے انتخاب کیلئے ہر حلقے میں اپنا امیدوار نامزد کریگی۔تحریک اانصاف کی کورکمیٹی اجلاس کے جاری اعلامیہ میں پاکستان تحریک انصاف کی کورکمیٹی کا قیدِ ناروا […]

close