کراچی(آئی این پی)کراچی میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اسٹیٹ بینکنگ سرکل نے حوالہ ہنڈی کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 3 افراد کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق جمشید ٹاؤن سے غیرقانونی کرنسی ایکسچینج چلانے والے 3 افراد کو گرفتار […]
کراچی(آئی این پی)سی ویو پر ساحل پولیس اہلکاروں نے دوسرے شہر سے آنے والے نوجوانوں سے رشوت وصول کرنے لگے۔تفصیلات کے مطابق سی ویو پر ساحل پولیس اہلکاروں نے حیدرآباد سے آئے نوجوانوں سے رشوت لی ہے، حیدرآباد سے آئے 4 دوستوں کو پولیس نے […]
کراچی(آئی این پی)نگران وزیر اعلی سندھ کے کئی کابینہ ارکان سے اختلافات سامنے آگئے، یونس ڈھاگہ سے محکمہ خزانہ، منصوبہ بندی کا قلمدان واپس لینے پر وزرا ناراض ہوئے۔نجی ٹی وی کے مطابق نگران وزیر بلدیات مبین جمانی بھی یونس ڈھاگہ سے قلمدان واپس لینے […]
بنگلورو(آئی این پی)نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 5 وکٹوں اور160 گیندوں سے شکست دیتے ہوئے پاکستان کی سیمی فائنل میں پہنچنے کی امیدوں کو معدوم کر دیاہے ۔سری لنکا کی پوری ٹیم 171 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی جسے نیوزی لینڈ نے پانچ […]
کراچی(آئی این پی)کراچی پولیس کے چیف خادم رند نے کہا ہے کہ غیر قانونی مقیم افراد کی بے دخلی سے کراچی میں کرائم ریٹ میں کمی آئی ہے۔اپنے ایک بیان میں کراچی پولیس کے چیف خادم رند نے کہا کہ 26 سے 27 ہزار افغان […]
چکوال(آئی این پی)پنجاب اسمبلی کیلئے خواتین کی مخصوص نشستوںپر ٹکٹ کیلئے سابق رکن ضلع کونسل ظل ہما نے پارٹی ٹکٹ کیلئے درخواست دے دی ہے اوراس حوالے سے انہوں نے ایک لاکھ روپے کی رسید درخواست کیساتھ لف کردی ہے۔ صدر پی پی 21 چکوال […]
چکوال(آئی این پی)ضلع چکوال کی دو قومی اور چار صوبائی اسمبلی کی نشستوںپر مسلم لیگ ن کے ٹکٹوں کے حصول کیلئے بڑی دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ مسلم لیگ ن اور میاں نوا زشریف کی عوامی مقبولیت کی وجہ سے چوہدری حیدر سلطان نے قومی […]
لاہور(آئی این پی)سموگ کی بد ترین صورتحال کی وجہ سے پنجاب کے 8اضلاع میںسمارٹ لاک ڈائون کا نفاذ کر دیا گیا جو اتوار تک جاری رہے گا ،پابندی والے اضلاع میں تعلیمی ادارے، سرکاری و نجی دفاتر بند رہیں گے ،8اضلاع میں آج 10نومبر کی […]
لاہور(آئی این پی)سموگ صورتحال،پنجاب کے 8اضلاع میں 10نومبر کی عام تعطیل سے مستثنیٰ قرار دیئے گئے مختلف کاروبار کانوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیرکے نوٹیفکیشن کے مطابق کال سنٹر زاور انٹر نیشنل آئی ٹی سنٹرز 10نومبر کی عام تعطیل سے […]
لاہور(آئی این پی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے کمی سے470روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے324روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت329روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ […]
لاہور (آئی این پی) ایف آئی اے نے مختلف کارروائیوں میں انسانی سمگلنگ ،حوالہ ہنڈی اور کرنسی کی غیر قانونی ایکسچینج میں ملوث 4ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔ترجمان کے مطابق ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور زون سرفراز ورک کی ہدایت پر انسانی سمگلروں کی […]