سپریم کورٹ نے سرکاری افسران کے لیے “صاحب” کا لفظ استعمال کرنے پر پابندی لگا دی

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ سرکاری ملازم صاحب کے لفظ سے خود کو احتساب سے بالاتصور کرتے ہیں۔۔۔۔۔ ان ریمارکس کے بعد سپریم کورٹ نے سرکاری افسران کے لیے “صاحب” کا لفظ استعمال کرنے پر پابندی لگا دی ہے۔۔۔۔۔مردان […]

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملتان میں کس مزار پر حاضری؟

ملتان (پی ٹی آئی) پاکستان میں متعین امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے قونصل جنرل کرسٹن ہاکنز کے ساتھ ملتان میں حضرت شاہ شمس تبریز کے مزار کا دورہ کیا ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس موقع پر ڈونلڈ بلوم کو دربارِ حضرت شاہ شمس تبریز […]

گیس اور بجلی کے بلوں کو غریب کی موت کے پروانے قرار دے دیا گیا

لاہور (پی این آئی) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ گیس اور بجلی بل غریب کی موت کے پروانے ہیں۔۔۔۔۔ لاہور میں جماعت اسلامی کے ہیڈکوارٹر منصورہ سے جاری بیان میں سراج الحق نے کہا کہ ملک کا معاشی بحران […]

نواز شریف پنجاب میں غیر مقبول، اتحاد بنا کر فیس سیونگ کر رہے ہیں، سینئر پی پی لیڈر کا دعویٰ

کراچی(آئی این پی)پیپلز پارٹی سندھ کے صدر اور سینیٹر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ نواز شریف کو پنجاب میں پذیرائی نہیں مل رہی جس وجہ سے وہ اتحاد بنا کر فیس سیونگ کر رہے ہیں۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے رہنما پیپلز پارٹی نثار کھوڑو نے […]

خاور مانیکا کو جیل سے رہا کر دیا گیا

اوکاڑہ(آئی این پی)سابق خاتون اول کے سابق خاوند خاور مانیکا کو جیل سے رہا کر دیا گیا۔لاہور ہائیکورٹ نے خاور مانیکا کی 13 نومبر کو ضمانت منظور کی تھی، اینٹی کرپشن عدالت ساہیوال نے خاور مانیکا کی رہائی کی روبکار جاری کر دی۔خاور مانیکا کے […]

کیک اور پیسٹری کی قیمت میں اضافہ، سپریم کورٹ نے واضح حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا حکومت کو بیکری آئٹمزکی قیمتیں مقررکرنے کا دوبارہ جائزہ لینے کی ہدایت کردی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے اہم ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ کیک پیسٹری اگر مہنگی فروخت ہو رہی ہے تو ہونے دیں، آئٹمز تو […]

دنیا بھر میں ریت اور مٹی کے طوفانوں کی تعداد زیادہ ہو گئی ہے، اقوام متحدہ کی چشم کشا رپورٹ

برلن(شِنہوا)اقوام متحدہ کے کنونشن ٹو کامبیٹ ڈیزرٹیفیکیشن (یو این سی سی ڈی) کے مطابق دنیا بھر میں کچھ مقامات پر ریت اور مٹی کے طوفان “ڈرامائی طور پر” زیادہ آرہے ہیں، جن میں کم از کم ایک چوتھائی طوفانوں کا سبب انسان خود ہیں۔یو این […]

مقبوضہ کشمیر میں مسافر بس کھائی میں گر گئی، 36 افراد ہلاک، 19 زخمی

نئی دہلی(شِنہوا)بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں مسافر بس کے پہاڑی سڑک سے پھسل کر گہری کھائی میں گرنے سے 36افراد ہلاک اور 19 زخمی ہو گئے، جن میں سے بعض کی حالت نازک ہے۔ حکام کے مطابق یہ حادثہ بھارت کے زیر انتظام کشمیر […]

منی بس اور ٹرک کے تصادم میں 22 افراد ہلاک

ہرارے(شِنہوا)زمبابوے کے دوسرے سب سے بڑے شہر بلاوایو کے قریب منی بس اور ٹرک کے تصادم میں 22 افراد ہلاک ہو گئے۔زمبابوے ریپبلک پولیس نے ایکس سوشل میڈیا پلیٹ فارم پربتایا کہ بلاوایو-بیٹ برج روڈ پر ٹویوٹا کوانٹم گاڑی جس میں 21 مسافر سوار تھے […]

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان تبدیل، ٹیسٹ کرکٹ اور ٹی 20 کے لیے الگ الگ ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

لاہور(آئی این پی ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہین شاہ آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی اور شان مسعود کو ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کا کپتان مقرر کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ قومی ٹیم میں اہم تبدیلیاں کرتے ہوئے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو ٹی ٹوٹئنٹی اور شان […]

close