لاہور(آئی این پی)ڈیفنس کار حادثے میں 6 افراد کی ہلاکت پر ملزم افنان شفقت کی عمر کے تعین کے لئے فرانزک ٹیسٹ کروا لیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق او سی فیکشن ٹیسٹ کے بعد ملزم کی عمر کا درست تعین ہو گا، ٹیسٹ کی رپورٹ […]
وانا(آئی این پی)جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں ہونے والے دھماکے میں قبائلی سردار اسلم نور، ان کے بیٹے سمیت 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے، جاں بحق قبائلی رہنما ملک اسلم نور صدارتی ایوارڈ یافتہ تھے۔پولیس کے مطابق دھماکہ لوئر وزیرستان وانا […]
راولپنڈی(آئی این پی)ریجنل پولیس آفیسر(آر پی او)راولپنڈی سید خرم علی نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات اور چالان جمع کرانے میں تاخیر پر خط لکھ دیا۔ذرائع کے مطابق راولپنڈی میں 9 مئی واقعات کی تحقیقات کے سلسلے میں سید خرم علی نے سٹی پولیس […]
فیصل آباد(آئی این پی) ڈمپر کی ٹکر سے رکشے میں سوار 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ دسوہا پل کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار ڈمپر نے رکشے کو ٹکر مار دی، حادثے میں 2 افراد موقع پر دم توڑ گئے […]
اسلام آباد (آئی این پی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے بینکوں کے غیر معمولی منافع پر 40 فیصد ٹیکس عائد کردیا۔ایف بی آر نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کیا ہے جس کے مطابق بینکوں کے غیر معمولی منافع پر ٹیکس آئی ایم ایف کے […]
راولپنڈی(آئی این پی)ریجنل پولیس آفیسر(آر پی او)راولپنڈی سید خرم علی نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات اور چالان جمع کرانے میں تاخیر پر خط لکھ دیا۔ذرائع کے مطابق راولپنڈی میں 9 مئی واقعات کی تحقیقات کے سلسلے میں سید خرم علی نے سٹی پولیس […]
شہداد پور(آئی این پی)ایس ایچ او شہداد پور کی ٹک ٹاکر لڑکی کے ساتھ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایس ایچ او دیدار سولنگی لڑکی کو پولیس وردی پہنا کر گاڑی میں گھما رہا ہے۔سوشل […]
کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے اورنگی میں ڈھائی کروڑ روپے کی ڈکیتی میں ملوث ٹرینی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی)عمیر طارق کی مزید وارداتیں سامنے آگئیں۔عمیر طارق پر جعلی چھاپوں میں گلشن اقبال، گلزار ہجری اور ڈیفنس میں لوٹ مار کے الزامات ہیں، […]
میرپور (پی آئی ڈی) حکومت آزادکشمیر کی طرف سے وزراء پر بنائی گئی کمیٹی کے ممبران اور ڈسٹرکٹ بار ایسو سی ایشن میرپور کی زیر سرپرستی ہڑتال میں شامل مختلف تنظیموں کے نمائندہ افراد کے درمیان پی ڈبلیو ڈی ریسٹ ہاؤس میں مذاکرات کا پہلا […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق سے سی ای او ہاشو گروپ مرتضیٰ ہاشوانی نے کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی ۔ اس موقع پر چیف سیکرٹری آزادکشمیر داؤد محمد بڑیچ بھی موجود تھے. ملاقات میں […]
اسلام آباد (پی این آئی ) صدر ریاست آزادجموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے نو منتخب وزرائے حکومت کوثر تقدیس گیلانی اور امتیاز نسیم سے وزیرحکومت کے عہدے کا حلف ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں منعقدہ ایک پروقار تقریب میں لے […]