قرضہ ایپ کی آڑ میں شہری کو بلیک میل کرنیوالے دو ملزمان دھر لیے گئے، پہچان سامنے آ گئی

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے )سائبر کرا ئم سرکل کو ئٹہ نے کا میاب کا رروائی کر تے ہو ئے جنسی ہراسانی اور بلیک میلنگ میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گزشتہ روز سائبر کرام […]

میرے پاس ماں ہے، بلاول بھٹو نے پروفائل پکچر تبدیل کر دی

کراچی (آئی این پی)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے اپنے والد، سابق صدر اور پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے انٹرویو کے چند گھنٹے بعد اپنی سوشل میڈیا پروفائل پکچر تبدیل کردی۔نئی تصویر میں سابق وزیراعظم شہید محترمہ بینظیر […]

ٹیکس دہندگان اور نان فائلرز کا ریکارڈ، ایف بی آر اور نادرا نے مشترکہ حکمت عملی اختیار کر لی

اسلام آباد (آئی این پی) نادرا اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کے حکام پر مشتمل اعلی سطح تکنیکی کمیٹی قائم کردی، کمیٹی نئے ٹیکس دہندگان کی رجسٹریشن اورنان فائلر کے ٹیکس پروفائل کو حتمی شکل دے گی۔تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو […]

ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو نے پاکستانیوں کو کیا مشورہ دیدیا؟

کراچی (آئی این پی)سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی اور میر مرتضی بھٹو کی صاحبزادی فاطمہ بھٹو نے بھی اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کرنے کا مشورہ دے دیا۔فلطینیوں پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے بعد دنیا بھر میں اسرائیلی پروڈکٹس کو بائیکاٹ کرنے کی […]

بلاول بھٹو دبئی کیوں گئے ہیں؟ شازیہ مری نے اندر کی کہانی بتا دی

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کی ترجمان شازیہ مری نے بلاول بھٹو زرداری اور آصف زرداری کے درمیان اختلافات کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔نجی ٹی و ی سے گفتگو میں شازیہ مری نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری ذاتی مصروفیات […]

190 ملین پائونڈ کیس، نیب کی دو ٹیموں کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے تفتیش، کیا پوچھا؟

راولپنڈی(آئی این پی)قومی احتساب بیورو(نیب)کی جانب سے 190 ملین پائونڈ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے اڈیالا جیل میں تفتیش جاری ہے۔گزشتہ روز احتساب عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے نیب کومزید تفتیش […]

10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، کابینہ نے کویت کے ساتھ معاہدوں کی منظوری دے دی

اسلام آباد(آئی این پی)نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کے زیر صدارت نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔نگران وفاقی کابینہ نے کابینہ کمیٹی برائے قانون کے فیصلوں کی توثیق کر دی، وفاقی کابینہ نے کویت کے ساتھ 7 معاہدوں کی منظوری دیدی۔ ذرائع کے مطابق […]

الیکشن کمیشن نے مالیاتی گوشوارے جمع کرانے کی ڈیڈ لائن دے دی، ورنہ ۔۔۔

اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن کی اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کو مالی گوشوارے جمع کرانے سے متعلق یاددہانی کرا دی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سابق اراکین پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی مالی گوشواروں کی تفصیلات 31 دسمبر تک جمع کرائیں۔ سابق […]

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں کتنی کمی؟ اعداد و شمار جاری کر دیئے گئے

اسلام آباد(آئی این پی )ملک میں حالیہ ہفتے کے دوران ہفتہ وارمہنگائی کی شرح میں0.06فیصد کی معمولی کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح 41.13فیصد کی ریکارڈ سطح پر برقرار ہے۔وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ مہنگائی کی ہفتہ […]

ن لیگ نے سندھ کے ہر حلقے میں پیپلز پارٹی کیخلاف الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا

کراچی(آئی این پی)مسلم لیگ( ن) کے رہنما نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ پورے سندھ کا ہم نے جائزہ لیا، کرپشن کیخلاف انتخابات لڑیں گے، ہم سندھ کے ہر حلقے میں پیپلز پارٹی کیخلاف انتخابات میں حصہ لیں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نہال ہاشمی […]

پی ٹی آئی کے 2 سینئر رہنما اینٹی کرپشن کے ریڈار پر، گرفتاری کے لئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں

ملتان(آئی این پی) تحریک انصاف کے مزید 2 سابق ممبران قومی اسمبلی محکمہ اینٹی کرپشن کے ریڈار پر آگئے۔اینٹی کرپشن حکام کے مطابق وہاڑی سے سابق ممبر قومی اسمبلی طاہر اقبال چودھری پر سرکاری سکیموں میں خورد برد کا الزام ہے، لودھراں سے تحریک انصاف […]

close