غیر قانونی بھرتیوں کا کیس، پرویز الٰہی کو دو ہفتے کے لیے جیل بھجوا دیا گیا

لاہور (آئی این پی) پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں عدالت نے سابق وزیراعلی چودھری پرویز الٰہی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی۔سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر پولیس نے اڈیالہ […]

پنجاب میں ہمیں بہت محنت کی ضرورت ہے، پیپلز پارٹی کی خاتون رہنما نے اعتراف کر لیا

لاہور (آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی ویمن ونگ سنٹرل پنجاب کی صدر ثمینہ خالد گھرکی نے کہا ہے کہ پنجاب میں ہمیں بہت محنت کی ضرورت ہے ،ناراض کارکن واپس آرہے ہیں،سیاست میں اتار چڑھائو آتا رہتا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیپلز […]

بارش اور برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری

ایبٹ آباد (آئی این پی )مانسہرہ میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔رات گئے میدانی علاقوں سمیت وادی سرن وادی کونش وادی کاغان کے پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جس سے […]

ٹرالر کی زد میں آکر موٹرسائیکل سوار میاں بیوی جاں بحق

گوجرہ(آئی این پی) موٹر سائیکل سوار میاں بیوی ٹرالر کی زد میں آکر جاں بحق ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق افسوسناک حادثہ جھنگ روڈ پر پیش آیا جہاں موٹرسائیکل سوار میاں بیوی تیز رفتار ٹرالر کی زد میں آگئے، حادثے میں دونوں میاں بیوی موقع پر […]

سابق رکن بلوچستان اسمبلی ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شامل

کوئٹہ(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری کی جناح ٹان میں ملک شاہ ہاس آمد، آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد بلوچستان حکومت کے سابق وزیر سرفراز ڈومکی پی پی پی میں شامل ہو گئے۔سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے […]

نواز شریف نے ایک روپے کی کرپشن نہیں کی، مریم اورنگزیب نے اعلان کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف نے ایک روپے کی کرپشن نہیں کی، افسوس سیاسی انتقام، جھوٹے مقدمات میں قوم کا قیمتی وقت اور ترقی کا موقع ضائع کیا گیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس […]

کور کمیٹی نے چیئرمین پی ٹی آئی کے حکم پر عملدرآمد کا آغاز کر دیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں انٹراپارٹی الیکشنز کی تیاریوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اس حوالے سے جاری اعلامیے کے مطابق کور کمیٹی نے انٹراپارٹی انتخابات کی تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔ اجلاس کے دوران […]

گیس چوری پر 6 کروڑ 90 لاکھ سے زائد جرمانے، انڈر بلنگ کے 287 کیسزدرج، کون کون شکنجے میں؟

اسلام آباد(آئی این پی)سوئی ناردرن گیس کا گیس چوری کیخلاف آپریشن جاری ہے اور اب پنجاب، خیبرپختونخوا اوراسلام آباد میں مزید216 گیس کنکشن منقطع کردیئے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ نے پنجاب، خیبرپختونخوا اوراسلام آباد میں مختلف کارروائیوں کے دوران […]

سینئر رہنما کا نام پی سی ایل لسٹ سے نکالنے کا معاملہ، فیصلہ آج سنایا جائیگا

اسلام آباد(آئی این پی)بیرون ملک جانے کے لئے ڈاکٹر شیریں مزاری کا نام پی سی ایل لسٹ سے نکلے گا یا نہیں؟آج جمعہ کو محفوظ فیصلہ سنایا جائے گا۔رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ نے کاز لسٹ جاری کردی، جسٹس طارق محمور جہانگیری محفوظ فیصلہ سنائیں […]

عام انتخابات میں سرپرائز دینے کا اعلان

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما چودھری شافع حسین نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ انتخابات میں سرپرائز دے گی۔چودھری شافع حسین کا کہنا تھا کہ بنیادی انسانی حقوق، مثالی معاشرے کا قیام اور پاکستان کی ترقی و سلامتی ہمارے منشور […]

پولیس کی کارروائی، مشتبہ افراد ہلاک، 2 گرفتار، ایک کی شناخت ہو گئی

برازیلیا(آئی این پی )برازیل کی پولیس نے شمال مشرقی ریاست میں ایک کارروائی کے دوران 7مشتبہ افراد کو ہلاک اور 2کو گرفتار کر لیا گیا۔غیرخبررساں ادارے کے مطابق برازیلین پبلک سکیورٹی کے ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ ریاست سرگیپے میں تقریبا 100 پولیس افسران […]

close