مقبوضہ کشمیر ایک عقوبت خانے میں تبدیل ہو چکا ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کا نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء سے خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ 5 اگست 2019ء کے بعد مقبوضہ کشمیر میں صورت حال انتہائی تشویشناک ہو چکی ہے. اس وقت مقبوضہ کشمیر ایک عقوبت خانے میں تبدیل ہو چکا ہے. ہندوتوا […]

پی پی سندھ اور بلوچستان سے زیادہ سیٹیں لے گی، جنوبی پنجاب سے بھی اچھے نتائج کا دعویٰ

لاہور(آئی این پی )پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سندھ کے سابق وزیر سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں پر امید ہیں، الیکشن 8 فروری کو ہوں گے، سندھ میں بننے والے اتحاد سے خائف نہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو […]

نواز شریف کا چوتھی بار وزیراعظم منتخب ہونا۔۔۔ سینئر رہنما کی رائے سامنے آ گئی

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے مرکزی رہنما اورسابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پیر صابر شاہ نے کہا ہے کہ قائد نوازشریف کا چوتھی بار وزیراعظم منتخب ہونا ملک اور قوم کے مفاد میں ہے’لاڈلے کا شور مچانے والے شکست خوردہ عوام کی مشکلات کاادراک […]

پی ٹی آئی الیکشن کے خلاف درخواست کی سماعت مقرر

اسلام آباد(آئی این پی )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کیخلاف دائر درخواستوں کو سماعت کیلئے مقرر کردیا۔الیکشن کمیشن کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیخلاف اکبر ایس […]

سیاستدانوں کو دھمکیاں ملنے کی رپورٹ، سینئر سرکاری افسر کے انکشاف نے سنسنی پھیلا دی

لاہور(آئی این پی )سیکرٹری داخلہ پنجاب شکیل احمد نے کہا ہے کہ انتخابات سے پہلے سیاستدانوں کو دھمکیاں ملنے کی رپورٹس ملی ہیں، جن سیاستدانوں کو دھمکیاں ملی ہیں ان کی سکیورٹی بڑھا دی ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سیکریٹری داخلہ پنجاب نے […]

الیکشن میں سو فیصد سکیورٹی، نگران وزیر داخلہ نے پریشان کن مؤقف اختیار کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی )نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ہم اپنی کیپسٹی کے مطابق الیکشن کمیشن کی معاونت کریں گے، سو فیصد سکیورٹی کی یقین دہانی کرانا کسی بھی حکومت کے لئے ممکن نہیں ، جب بھی الیکشن ہوئے دہشت […]

انتخابات میں سکیورٹی کیلئے فوج کی تعیناتی کا معاملہ، نگران وزیر اعظم نے حکمت عملی کا انکشاف کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی )نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہاہے کہ انتخابات میں سکیورٹی کے لیے فوج کی تعیناتی کا معاملہ آیا تو اداروں سے مشاورت کریں گے، سکیورٹی صورتحال کو دیکھ کر فوج یا پولیس کی تعیناتی کا فیصلہ ہو گا۔ نجی […]

واپڈا ملازمین کا دفاتر کی تالہ بندی کر کے احتجاجی دھرنا

بورے والا(آئی این پی)میپکو میں تبادلوں کے خلاف واپڈا ملازمین کا احتجاجی مظاہرہ،ملازمین کا دفاتر کی تالہ بندی کر کے احتجاجی دھرنا،شدید نعرے بازی،ملازمین کے تبادلوں کے باعث واپڈا کا آپشنل اور ریکوری کا نظام بری طرح متاثر ہوگیا ہے،ملازمین تفصیل کے مطابق میپکو ریجنل […]

جو پہلے لاڈلے کا طعنہ دیتے تھے وہ اب سینہ ٹھوک کر کہتے ہیں کہ ہم لاڈلے ہیں، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

بورے والا(آئی این پی)جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل امیر العظیم نے کہا ہے کہ آئندہ آنے والے انتجابات وقت سے پہلے کی شکوک و شبہات کا شکار ہوگئے ہیں پہلے بھی لاڈلے کی کہانی سنتے رہے ہیں جو پہلے لاڈلے کا طعنہ دیتے […]

یونیورسٹی کیمپس میں ملازمین کا احتجاج بدستور جاری، اساتذہ نے بھی دہمکی دے دی

پشاور(آئی این پی )یونیورسٹی کیمپس میں ملازمین کا احتجاج بدستور جاری ہے تاہم صوبائی حکومت اور انتظامیہ نے صورت حال پر خاموشی اختیار کر رکھی ہے جسکے باعث احتجاج کا دائرہ کار وسیع ہونیکا خدشہ ہے کیونکہ جامعات کے اساتذہ نے بھی احتجاج میں شرکت […]

close