بیرسٹر گوہر خان کب تک پی ٹی آئی چیئرمین رہیں گے؟

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے رہنما سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کیس میں بانی چیئرمین کی نااہلی ختم ہونے تک نیا چیئرمین منتخب کیا ہے، بانی چیئرمین عمران خان نااہلی ختم ہونے پر الیکشن بھی لڑیں گے۔۔۔۔ […]

آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز، ابرار احمد کی جگہ قومی ٹیم میں کس کو شامل کیا جائیگا؟ فیصلہ ہو گیا

کینبرا(پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سپنر ابراراحمد آسٹریلیا کی پرائم منسٹر الیون کے خلاف جاری 4 روزہ میچ میں پاؤں کی تکلیف کے باعث گراؤنڈ سے باہر چلے گئے اور اب خبریں آ رہی ہیں کہ وہ مبینہ طور پر زخمی ہو گئے ہیں […]

پاک فوج کا اہم آپریشن، کتنے دہشتگرد جہنم واصل کر دیے؟

راولپنڈی (پی این آئی) خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی […]

طلال چوہدری نے آئندہ الیکشن کیلئے پارٹی سے ٹکٹ نہ مانگنے کا کہہ دیا

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف کے ہوتے ہوئے مجھے ٹکٹ مانگنے کی ضرورت ہی نہیں۔ طلال چوہدری نے کہا کہ جڑانوالہ سے قومی اسمبلی کی نشست کا امیدوار ہوں،نواز شریف اپنے […]

جنرل باجوہ نے عمران خان کو امریکی سائفر سے متعلق بتایا تو انہوں نے معاملہ نظر انداز کر دیا، سینئر صحافی کا بڑا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)سینئر صحافی انصارعباسی کا نجی ٹی وی کی ویب سائٹ پر بلاگ شائع ہوا ہے جس میں انہوں نے عمران خان کے حکومت ختم کرنے کیلئے مبینہ امریکی سازش کے دعوے اور سائفر کے معاملات پر روشنی ڈالی ہے، انہوں نے […]

ملک میں الیکشن نہ ہوئے تو ۔۔۔ شیخ رشید نے بڑا اعلان کر دیا

راولپنڈی (پی این آئی) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ملک میں الیکشن نہ ہوئے تو پرانی تنخواہ پر ہی کام کریں گے۔ شیخ رشید کا میڈیا سے گفتگو کے دوران کہنا تھا کہ ادارواں کا احترام سب پر لازم ہے، […]

تاحیات نا اہلی کا قانون ختم ہو چکا، ن لیگی رہنما کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما اعظم نذیر تارڑکا کہنا ہے کہ میرے مطابق تاحیات نااہلی کا قانون ختم ہو چکا ۔اعظم نذیر تارڑ کاکہناتھا کہ سپریم کورٹ کا ذوالفقار بھٹو کا مقدمہ سننا اچھا اقدام ہے،یہ کام بہت پہلے ہو جانا چاہئے […]

فخر زمان کو ٹیم میں دوبارہ شامل کرنے کیلئے لاہور قلندرز کو کیا کرنا ہو گا؟

لاہور(پی این آئی)پاکستان سپر لیگ کی تمام ٹیموں نے اپنے ریٹین کیئے گئےکھلاڑیوں کی فہرست جاری کر دی ہے لیکن حیران کن طور پر لاہور قلندرز نے اپنے سٹار کھلاڑی فخر زمان کو ہی منتخب نہ کر کے مداحوں کو حیران کر دیاہے جس کے […]

شہزاد اکبر کی بیرون ملک سے گرفتاری کیلئے اہم اقدام اٹھا لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق مشیر داخلہ و احتساب شہزاداکبر کی گرفتاری کیلئے انٹرپول کو خط لکھ دیا گیا۔ ایف آئی اے نے شہزاداکبر کی گرفتاری کیلئے انٹرپول کو خط لکھ دیا،شہزاداکبر کو تھانہ سیکرٹریٹ کے مقدمہ میں اشتہاری قرار دیا گیا تھا۔ […]

گیس کی شدید قلت، صارفین کیلئے بُری خبر

کراچی (پی این آئی)صوبائی دارالحکومت میں گیس پریشر میں کمی اور بعض علاقوں میں گیس کاغائب رہنا معمول بن گیا ہے۔مختلف علاقوں میں گیس پریشر کی کمی کے مسئلہ برقرار ہے جس کی وجہ سے تندور مالکان ،ہوٹلز اوربالخصوص خواتین کو کھاناپکانے میں شدید دشواری […]

کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان سے معافی مانگ لی

کینبرا(پی این آئی) وارم اپ میچ میں نسلی امتیاز کے معاملے پر کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان سے معذرت کرلی۔کرکٹ آسٹریلیا نے وارم اپ میچ میں نسلی امتیاز کے معاملے پر پاکستان سے معذرت کی ہے، اس حوالے سے بیان میں کہا گیا کہ میچ گرافکس […]

close