9 مئی توڑ پھوڑ کیس، غیر حاضر ملزمان کیخلاف کیا کارروائی ہو گی؟

اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں 9مئی کو ہوئی توڑ پھوڑ کے کیسز میں اگلی سماعت پر غیر حاضر رہنے والے ملزمان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے،عدالت میں راجہ خرم نواز اور عامر محمود کیانی کے […]

اڈیالہ جیل کے اندر گاڑی لے جانے کی اجازت نہ ملنے پر وکیل لطیف کھوسہ نے کیا کیا؟

راولپنڈی(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ نے کہا کہ 50سال ہوگئے وکالت کرتے ہوئے ایسا تماشا کبھی نہیں دیکھا، اسلام آباد ہائی کورٹ میں 12بجے پیش ہونا ہے، میری طبیعت بھی خراب ہے،انہوں نے کہا کہ میں ان […]

ملاکنڈ لیویز کو پولیس میں ضم کرنے کا معاملہ، خیبر پختونخوا حکومت نے حکمت عملی بتا دی

پشاور(آئی این پی) خیبرپختونخوا کی نگراں کابینہ نے ملاکنڈ لیویز پولیس میں ضم کرنیکا فیصلہ آئندہ منتخب حکومت پر چھوڑ دیا،نگراں وزیراعلی خیبرپختونخوا کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملاکنڈ لیویز سے متعلق بریفنگ دی گئی،ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ […]

مقبوضہ کشمیر کی حیثیت پر بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ، پاکستان کیا کرے؟ سینئر سفارتکار نے مشورہ دے دیا

اسلام آباد(آئی این پی)سابق سفیر ملیحہ لودھی نے بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پر فوری سلامتی کونسل کو خط لکھنے کا مشورہ دے دیا،نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ملیحہ لودھی نے کہا کہ عالمی سطح پر مسئلہ کشمیر اٹھائیں، سلامتی کونسل کو بتایا […]

پاکستان آسٹریلیا سیریز، پرتھ اسٹیڈیم میں مخصوص پاکستان اسٹینڈ تیار، پاکستانی شائقین کو کھانے میں کیا ملے گا؟

پرتھ(آئی این پی) پاکستانی شائقین کے لیے پرتھ اسٹیڈیم میں مخصوص پاکستان اسٹینڈ بنا دیا گیا، پاکستان ڈریسنگ روم کے گرد 2اسٹینڈز کو پاکستان بے قرار دیا گیا ہے،پاکستان بے کو الکوحل فری زون قرار دیا گیا ہے جس میں فینز کے لیے چائے، حلال […]

آج پی ٹی آئی کے لیے اہم ترین دن، الیکشن کمیشن میں کیا کارروائی ہو گی؟

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان کل منگل کے روز پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت کرے گا 8 دسمبر کو الیکشن کمیشن نے اکبر شیر بابر اور دیگر جی درخواستوں پر پی ٹی آئی کو […]

پاکستان کے بڑے کرکٹر نے انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے دائیں ہاتھ کے بیٹر اسد شفیق نے پروفیشنل (انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک)کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا،اسد شفیق نے کہا کہ وہ پیٹرن ٹرافی میں مزید تین میچز کھیلنے کے بعد ڈومیسٹک کرکٹ سے ریٹائر ہو جائیں گے،اتوار […]

پاکستان آسٹریلیا سیریز، ایک کے سوا تمام کھلاڑی فٹ ہیں، وہ ایک کون ہے؟

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ نے کہا ہے کہ ٹیسٹ میچ سے قبل چار روزہ میچ میں کئی پہلوں پر غور کیا، کینبرا میں انتظامات سے بہت حیرانگی اور مایوسی ہوئی،محمد حفیظ نے پرتھ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

پاکستان میں گیس کے ذخائر کم پڑ گئے نتیجہ کیا ہوگا؟

لاہور (آئی این پی ) چیئرمین آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا)مسرور خان نے ملک میں گیس مزید مہنگی ہونے کا امکان ظاہر کر دیا۔ چیئرمین اوگرا مسرور خان نے گیس ٹیرف بڑھانے کے معاملے کی سماعت کی جس میں تمام اسٹیک ہولڈرز نے اپنا اپنا […]

نوجوان کو دوسری شادی پر 9 سال قید کا حکم کرسچن میرج ایکٹ کے تحت سندھ میں پہلی سزا

کراچی (آئی این پی ) کراچی کی مقامی عدالت نے مسیحی نوجوان کو دوسری شادی پر سزا سنادی۔ کراچی کے جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے جوشوا الیاس کو پاکستان کرسچن میرج ایکٹ کی خلاف ورزی پر 9 سال قید اور 25 ہزار روپے جرمانے کی سزا […]

پارلیمنٹ ، میڈیا میں دہشت گردوں کی حمایتی آواز کو کچلنا ہوگا، وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے وارننگ دے دی

اسلام آباد(آئی این پی ) نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہاہے ہمیں اپنی سکیورٹی فورسز کو مضبوط کرناہے،تشدد کا راستہ چننے والے ہاتھ کو کاٹناپڑے گا۔ اسلام آباد پولیس لائین میں پاسنگ آوٹ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نگران وزیرداخلہ سرفراز بگٹی نے کہا […]

close