کراچی (آئی این پی )ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 9 کروڑ 93 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا،ملکی زرمبادلہ ذخائر 12 ارب 20 کروڑ ڈالر رہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 8 دسمبر کو 9 لاکھ 93 لاکھ ڈالر اضافے سے 12 […]
اسلام آباد (آئی این پی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ڈی آر اوز اور آر اوز کا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ سے معطل ہونے کے معاملے پر سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد […]
اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے آر اوز سے متعلق نوٹیفکیشن سے الیکشن ملتوی ہونے کا خدشہ ہے، الیکشن کمیشن نے پہلے بھی انتخابات ملتوی ہونے کا بہانہ بنایا ،پنجاب میں […]
اسلام آباد (آئی این پی )اسلام آباد بورڈ آف ایجوکیشن کے زیراہتمام جماعت پنجم کے امتحانات آج شروع ہوں گے، تمام طلبہ کو رول نمبر سلپس اور امتحانی سینٹرز الاٹ کر دیئے گئے ۔چیئرمین اسلام آباد بورڈ آف ایجوکیشن چودھری محمد ارشد نے امتحانی عملے […]
لاہور (آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ امن کے قیام کے لیے عوامی اعتمادکی حامل مستحکم حکومت کی ضرورت ہے۔الیکشن کے بروقت انعقاد سے انتشار اور دہشت گردی پھیلانے والے عناصر ناکام ہوں گے۔بٹگرام میں شمولیتی جلسہ سے خطاب کرتے […]
اسلام آباد(آئی این پی)سابق سینیٹر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے ہیومن رائٹس سیل کے صدر فرحت اللہ بابر نے مطالبہ کیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں زیر حراست 2افراد کی موت کی نئے سرے سے تحقیقات ہونی چاہئیں ، پچھلے ایک سال کے دوران زیر حراست […]
لاہور(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کو 1 ماہ کیلئے 16 ایم پی او کے تحت نظر بند کر دیا گیا، انہیں دوپہر لاہور ہائیکورٹ کے باہر جی پی او چوک سے حراست میں لیا گیا۔پی ٹی آئی رہنما شیر […]
اسلام آباد (آئی این پی)سپریم کورٹ میں سائفر کیس میں سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی درخواست ضمانت سماعت کے لئے مقرر ہوگئی۔سپریم کورٹ میں سردیوں کی چھٹیوں کی وجہ سے بینچ تبدیل کر دیا گیا، جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں نیا بینچ […]
اسلام آباد (آئی این پی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی جانب سے عائد انتخابات ملتوی کرنے کے الزامات کو مسترد کردیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے الیکشن کمیشن کے ترجمان […]
مظفر آباد (پی این آئی) وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ سے آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم چوہدری انوار الحق اور آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر چوہدری لطیف اکبر نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر چیمبر […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس سپیکر چوہدری لطیف اکبر کی زیر صدارت جمعرات کے روز منعقد ہوا۔ اجلاس کے لیے سپیکر قانون ساز اسمبلی نے ممبران اسمبلی راجہ محمد فاروق حیدر خان، چوہدری محمد یاسین اور سردارعبدالقیوم نیازی […]