سیالکوٹ (پی این آئی) تحصیل ڈسکہ کے گاؤں ستراہ میں خوشیوں کے گھر میں صفِ ماتم بچھ گئی، شادی کی تقریب میں دودھ پلائی کی رسم کے دوران دولہا دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا۔۔۔گزشتہ شب نکاح کے بعد اسٹیج پر رسم جاری تھی، […]
لاہور (پی این آئی) ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر نائب صدر شیر افضل مروت کو رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔۔۔۔ آج سہ پہر پیر کو لاہور میں ہائی کورٹ کے جج شہرام سرور نے شیر افضل مروت کی نظر بندی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.8 ریکارڈ کی گئی۔۔۔۔۔ اسلام آباد میں پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ نے بتایا ہے کہ زلزلہ دوپہر تین بجکر 19 منٹ پر آیا […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی پارلیمانی کمیٹی کے 12 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ بیٹے سے تقریباً ایک لاکھ روپے […]
کراچی (پی این آئی) ماری پور کی مچھر کالونی میں جعفر چوک کے قریب واقع عمارت گر گئی، جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہو گئے۔۔۔۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ماری پور مچھر کالونی میں واقع عمارت کے اندر سلنڈر پھٹنے سے دھماکا ہوا […]
اسلام آباد (پی این آئی) آج پیر کی صبح ضلع کچہری اسلام آباد میں موجود وکیل کے کوٹ میں موبائل پھٹ گیا جس کا اسے علم تب ہوا جب جیب سے دھواں اٹھنا شروع ہوا۔۔۔۔ وکیل نے چیک کیا تو موبائل فون جیب کے اندر […]
ماسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے آئندہ برس 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں تاخیر کے تمام دروازے بند کر دیئے۔۔۔۔سپریم کورٹ کے جج مسٹر جسٹس سردار طارق کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کوئٹہ […]
راولپنڈی (پی این آئی) اینٹی کرپشن کی خصوصی عدالت نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی ضمانت منظور کر لی ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خصوصی عدالت نے اینٹی کرپشن کیس میں فواد چوہدری کو رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔۔۔۔عدالت نے فواد […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان بھر میں گزشتہ روز فیس بک، یو ٹیوب، انسٹا گرام اور ایکس کی سروس کئی گھنٹے متاثر رہی۔۔۔۔ اس حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ ملک کے کچھ علاقوں میں انٹر نیٹ کی سست روی […]
تل ابیب (پی این آئی) اسرائیل کو حماس سے زمینی جنگ میں شدید مزاحمت اور بھاری جانی اور مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے زمینی کارروائیوں میں اپنے جانی نقصان سے بچنے کے لیے روبوٹ کتوں کا […]
کراچی (پی این آئی) موسمیات کے ماہرین کا کہنا ہےکہ شہر قائد کراچی میں آئندہ 24 گھنٹے کے دوران موسم خشک اور رات میں خنکی رہنے کا امکان ہے، کراچی کا کم سے کم درجہ حرارت 15.5ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جب کہ […]