میرپور (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے ڈویژنل انتظامیہ اور پولیس افسران کو ہدایات دیں ہیں کہ گڈ گورننس کے قیام کے لئے افسران اور ملازمین کی بائیو میٹرک حاضری پر پر کوئی کمپرومائز نہیں،جو سرکاری ملازم […]
سیلفی انگلش ڈکشنری کا سب سے نیا، اچھوتا، اور سب سے زیادہ استعمال ہونے والا لفظ ہے- وائی فائی دوسرے نمبر پر ہے- ایک وقت تھا لوگ لمحوں میں جیتے اور اس کا لطف اٹھاتے تھے- وہ لطف اب سیلفی کی نظر ہو چکا- تجربے […]
لاہور (پی این آئی) سابق اداکارہ اور شو بز انڈسٹری کا بڑا نام نور بخاری استحکام پاکستان پارٹی کی جانب سے الیکشن میں حصہ لے رہی ہیں۔۔۔۔ انہوں نے آئی پی پی کی جانب سے خواتین کی مخصوص نشست کے لیے کاغذات جمع کروا دیئے۔۔۔۔ […]
پتوکی (پی این آئی) معمولی تکرار پر ایک نوجوان کو مرغا بنا کر تشدد کرنے والے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔۔۔۔ پتوکی پولیس کے مطابق ملزمان نے تشدد کرتے ہوئے ویڈیو بنائی اور سوشل میڈیا پر وائرل بھی کی۔۔۔۔واقعے سے متعلق متاثرہ نوجوان […]
رحیم یار خان(آئی این پی) رحیم یار خان سے انتخابات میں حصہ لینے والے پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کی سکروٹنی کیلئے آئے 13 تجویز کنندہ کو پولیس نے ریٹرننگ افسران کے دفاتر کے باہر سے حراست میں لے لیا۔پی ٹی آئی امیدواروں کے وکلا […]
مشہد (آئی این پی )ایران نے مشہد شہر میں افغان خوانچہ فروشوں پر پابندی عائد کردی ، شہر میں اس وقت پانچ لاکھ افغان باشندے رہائش پذیر ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کے صوبہ رضوی خراسان کے شہر مشہد میں مقامی انتظامیہ نے […]
ڈیرہ اسماعیل خان(آئی این پی ) ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز پر حملے میں ہلاک دہشتگردوں کی ڈی این اے رپورٹ بھی موصول ہوگئی ۔ڈیرہ اسماعیل خان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی آئی جی انسداد دہشت گردی عمران شاہد نے کہا کہ خیبرپختونخوا […]
لاہور(آئی این پی )پنجاب سے قومی اور صوبائی اسمبلی کیلئے خواتین اور اقلیتی نشستوں پر پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کرلئے گئے۔لاہور سے جاری بیان میں ترجمان پیپلز پارٹی پنجاب نے کہا کہ پنجاب سے قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر […]
اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن کے افسران اور ملازمین کی انتخابات تک چھٹیاں منسوخ کردی گئیں ۔اس ضمن میں جاری نوٹی فکیشن کے مطابق الیکشن کمیشن کے ملازمین اور افسران کی ہفتہ اور اتوار کی چھٹی انتخابات کے انعقاد تک ختم کر دی ہیں۔ گریڈ […]
اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما تیموراسلم خان جھگڑا نے کہا ہے کہ شفا ف انتخابات کے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ سکے گا،مشکل وقت میں پارٹی کا ساتھ دینے والوں کو ٹکٹ دیں گے ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے […]
اسلام آباد ( آئی این پی )مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں ن لیگ کی پوزیشن واضح ہے، فیصل صالح حیات مضبوط سیاستدان ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رفیق رجوانہ نے کہا […]