عمران خان کی رہائی کے لیے پُرامن احتجاج

ناروے میں پارلیمنٹ کے باہر تحریک انصاف کے عہدیداران اور کارکنان نے عمران خان کی رہائی کے لیے پُرامن احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں نارویجن سیاستدانوں، تحریک انصاف ناروے کے عہدے داران، کارکنان اور خواتین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ مقررین نے مطالبہ کیا […]

یومِ آزادی پر سول و ملٹری ایوارڈز کی تقریب، وزیراعظم نے اپنا نام فہرست سے نکلوا دیا

اسلام آباد: 14 اگست کے موقع پر ایوانِ صدر میں منعقدہ پروقار تقریب میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے مختلف سول و عسکری شخصیات کو اعلیٰ اعزازات سے نوازا۔ ذرائع کے مطابق سول و ملٹری ایوارڈز کمیٹی نے وزیراعظم شہباز شریف کا نام بھی […]

معرکۂ حق میں بھارت کی شکست: صدرِ پاکستان کی جانب سے سول و عسکری شخصیات کو اعلیٰ اعزازات

ایوانِ صدر میں ایک پروقار تقریب کے دوران صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے معرکۂ حق میں نمایاں کردار ادا کرنے والی شخصیات کو اعلیٰ سول و عسکری اعزازات سے نوازا۔ صدر مملکت نے پاک فوج کو فرنٹ سے لیڈ کرنے اور بہترین جنگی حکمت […]

سینیٹ نشست، الیکشن کا شیڈول جاری

لاہور: پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کی نااہلی کے بعد خالی ہونے والی سینیٹ کی جنرل نشست پر انتخاب 9 ستمبر کو ہوگا۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق امیدوار 19 اور 20 اگست کو کاغذات نامزدگی جمع کروا سکیں گے جبکہ پہلی فہرست […]

ایس بی سی اے افسران کے لیے جہنم میں بھی خاص جگہ ہو گی، سندھ ہائیکورٹ سخت برہم

کراچی: سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس محمد اقبال کلہوڑو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے رمضان آباد گارڈن ویسٹ میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ایس بی سی اے کو عمل درآمد رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا۔ سماعت […]

بلاول بھٹو زرداری کو نشانِ پاکستان دینے کا فیصلہ

کراچی: وفاقی حکومت نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو ملک کا سب سے بڑا سویلین اعزاز نشانِ پاکستان دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ اعزاز آج انہیں اور ان کے ہمراہ وفد کو دیا جائے گا۔ بلاول بھٹو زرداری کو […]

close