ممبئی(پی این آئی)حملہ آوروں کا خاکہ جاری۔۔۔بالی ووڈ سُپر اسٹار سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کرنے والے حملہ آواروں کا پہلا خاکہ جاری کردیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز بھارتی شہر ممبئی میں سلمان خان کے گلیکسی اپارٹمنٹس کے باہر […]
