سکھر(ڈپی این آئی)تفتان بارڈرسے سکھرآئے مزید15 زائرین میں کوروناوائرس کی تصدیق ہو گئی جس کے بعد سندھ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد267 ہو گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ اب تک تفتان بارڈر سے آئے 559 افراد […]
کرونا وائرس(پی ا ین آئی)بلوچستان میں جزوی لاک ڈاؤن کا فیصلہ ، بین الصوبائی اور انٹر سٹی ٹرانسپورٹ سمیت تمام کاروباری مراکز بند رہیں گی ۔تفصیلات کے مطابق صوبے میں بڑھتے ہوئے کرونا وائرس کے کیسز سے نمٹنے اور مزید پھیلاؤ کو روکنے کے لئے […]
لاہور (پی این آئی) سابق آسٹریلوی کرکٹر شین وارن نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں آگے بڑھتے ہوئے ہینڈ سینی ٹائزرز بنانے کا اعلان کردیا۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق شین وارن کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کیخلاف مہم میں ہم سب کو اپنا کردار […]
اٹلی(پی این آئی) میں کورونا کے متاثرین کی تعداد میں 14.6 فی صد اضافہ ہوا ہے اور وائرس کے مریضوں کی مجموعی تعداد 47021 ہو چکی ہے۔ اٹلی میں گزشتہ ماہ سے وائرس کے پھیلاؤ میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ […]
اسلام آباد(پی این آئی) کل پاکستان میں 55 افراد میں مہلک کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 15 ، اسلام آباد میں 2، پنجاب میں 18 ، بلوچستان میں 11 اور گلگت بلتستان میں 9 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی […]
پشاور(پی این آئی)ملک بھر میں کورونا وائرس کے پیش نظر عوامی اجتماعات پر پابندی عائد ہے لیکن خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں شہریوں نے پابندی کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ہفتہ وار میلے کا انعقاد کیا۔کرک کے علاقے احمد آباد میں لگائے گئے میلے میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس کی روک تھام سے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اہم فیصلے کرلیے، محکمہ صحت اور صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتحارٹی ‘پی ڈی ایم اے’ کیلئے 8 ارب روپے کے فنڈز کا اعلان کردیا۔ساتھ ہی وزیراعلی پنجاب نے ایکسپو سینٹر لاہور […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان کے معروف گلوکار علی ظفر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عثمان بزدارسمیت گورنر پنجاب چوہدرہ محمد سرور کی عوامی اجتماع میں پیش پیش ایک تصویر شیئر کی اور لکھا کہ ایک ایسے وقت میں کہ جب پوری دنیا میں […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید16 کیسز سامنے آگئے،پنجاب میں96 مریضوں میں کورونا کی تصدیق ہو گئی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے زیرصدارت اہم اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے اقدامات کا جائزہ […]
لاہور(پی این آئی) میں کورونا وائرس سے حفاظت کے لیے کیے جانے والے انتظامات کے سلسلے میں ضلعی انتظامیہ نے شہر کی اہم شاہراہوں پر کلورین اسپرے کیا ہے۔لاہور کے جن علاقوں میں ریگل چوک، شادمان مارکیٹ، مال روڈ، بیڈن روڈ اور دیگر شاہراہوں پر […]
کراچی(پی این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور روک تھام کے لیے اقدامات کرتے ہوئے کراچی میں ایئرپورٹ ہوٹل میں 34 کمروں پر مشتمل ایک علیحدہ زون قائم کردیا ہے۔ترجمان کے مطابق سی ای او پی آئی اے […]