وہاڑی(پی این آئی)ایم اے پاس خاتون جھاڑو دینے پر مجبور، حالات کے ہاتھوں مجبور ایم اے پاس خاتون نے گورنمنٹ ملازمت نہ ملنے پر ہمت نہ ہاری اور صفائی ستھرائی کا کام کر کے اپنا اور اپنے خاندان کا پیٹ پالنا شروع کر دیا۔میڈیا رپورٹس […]
کراچی(پی این آئی)پاکستان میں کوروناوائرس کے کیسزبڑھنےکا وقت قریب،وزیر صحت سندھ۔صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو کا کہنا ہےکہ لاک ڈاؤن میں رعایت دی تو کیسز کی تعداد بڑھ جائے گی۔اپنے ایک بیان میں عذرا پیچوہو نے کہا کہ مئی میں کورونا کیسز پیک پر […]
ابوظہبی(پی این آئی)کورونا میں مبتلا9 سالہ بچے نے موت کو شکست دے دی ,ابوظہبی کے ایک ہسپتال میں زیر علاج کورونا کے مریض بچے نے بالآخر اس موذی مرض کو شکست دے کر مکمل صحت یابی حاصل کر لی۔ اماراتی میڈیا کے مطابق 9 سالہ […]
کراچی (پی این آئی) چینی اسکینڈل، جاسوس ایڈیشنل ڈائریکٹرمعطل ،چینی اسکینڈل، فارنزک رپورٹ کی تیاری سے متعلق ملزمان کو اہم معلومات فراہم کرنے کے الزام میں ایف آئی اے نے ایڈیشنل ڈائریکٹر سجاد مصطفیٰ باجوہ کی معطلی کے احکامات جاری کردیئے۔ذرائع کے مطابق سجاد باجوہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)مسجد کے خطیب میںکورونا کی تصدیق،مسجد اور مدرسے کو سیل کر دیا گیا،اسلام آباد کے سیکٹر ایف سیون میں مدرسہ باب اسلام اور مسجد کے خطیب کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر مسجد اور مدرسے کو سیل کر دیا گیا ہے۔ڈی سی […]
لندن (خادم حسین شاہین)یو کے میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے متحرک ساتھی سردار اسحاق بلوچ کورونا کا شکار، ہسپتال داخل۔ برطانیہ میں مقیم اسلامی جمعیت طلبہ کے سابق رکن اور پاکستانی کمیونٹی کے متحرک ساتھی سردار اسحاق بلوچ کورونا کا شکار ہو کر ہسپتال داخل […]
اسلام آباد(پی این آئی)کورونا مزید 5 زندگیاں نگل گیا،کل ہلاکتیں 212 ،مجموعی کیسز10 ہزار سے تجاوز کرگئے،پاکستان میں کورونا وائرس سے آج اب تک مزید 5 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ملک میں مہلک وبا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 212 ہو گئی […]
کراچی(پی این آئی) سربراہ کراچی تاجر اتحادکاحکومت سندھ کو دو روزمیں فیصلہ کرنے کا الٹی میٹم، سربراہ کراچی تاجر اتحاد عتیق میر نے کہا کہ کورونا پھیلانے کا سبب نہیں بننا چاہتے لیکن کاروبار کھولنا چاہتے ہیں لہٰذا حکومت نے 2 سے 3 دن میں […]
لندن (خادم حسین شاہین) یو کے میں پاکستانی نژاد ڈاکٹر میمونہ کورونا وائرس سے انتقال کر گئیں۔پاکستانی نژاد ڈاکٹر میمونہ کورونا وائرس میں مبتلا ہو کر جہان فانی سے رخصت ہو گئیں۔میمونہ کے انتقال سے پاکستانی و کشمیری برادری میں رنج و غم کی لہر […]
واشنگٹن(پی این آئی)کورونا سےامریکا میں ایک دن میں مزید 2750اموات،دنیا بھر میںایک لاکھ 77 ہزار سے زائد ہلاکتیں،امریکا میں کورونا وائرس نے ایک دن میں مزید 2750 زندگیاں نگل لیں جب کہ دنیا بھر میں اموات کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 77 ہزار سے تجاوز […]
اسلام آباد(پی این آئی)نوکریاں ہی نوکریاں ،بے روزگار ہونے والے افراد کیلے خوشخبری، ہدایات جاری،پاکستان میں حکومت نے کورونا وائرس کے نتیجے میں بے روزگار ہونے والے افراد کو نوکریاں فراہم کرنے کے لیے تمام صوبوں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ بلین ٹری پراجیکٹ […]