لاہور(پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ تاحال رک نہ سکا اور جمعہ کو بھی مزید کیسز سامنے آنے سے ملک میں مجموعی تعداد1408 سے بڑھ گئی ہے۔ملک میں اس مہلک وائرس کے کیسز کو آئے ہوئے ایک مہینہ سے زیادہ ہوچکا ہے […]
اسلام آباد ( پی این آئی) ترجمان برائے پٹرولیم ڈویژن نے کہا ہے کہ یکم اپریل سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کسی قسم کا ردوبدل نہیں ہو گا، لہذا اس سلسلے میں کسی بھی قسم کی افواہیں کو پھیلانے سے گریز کیا جائے اور […]
لندن (پی این آئی ) برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کا شکار ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ کی بڑی بڑی شخصیات کو کورونا وائرس نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔برطانوی وزیراعظم میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق […]
مردان (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے رکن خیبر پختون خواہ اسمبلی عبدالسلام آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیاہے جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیاہے اور کہاہے کہ جلد صحت یاب ہو کر پھر سے عوام میں […]
سندھ(پی این آئی)کراچی میں کورونا وائرس کے 11 نئے کیسز سامنے آگئے ہیں جس کے بعد کراچی میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 440 ہو گئی ہے ۔ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق شہر کراچی میں کورونا وائرس کے 11 نئے کیسز سامنے […]
ممبئی(پی این آئی)دنیا بھر میں جان لیوا وائرس کورونا کے تیزی سے پھیلنے کے سبب لاک ڈاؤن جاری ہے ۔بھارت کے شہر ممبئی کے ایک رہائشی نے لاک ڈاؤن میں گھر سے نکلنے پر اپنے چھوٹے بھائی کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق اپنے چھوٹے بھائی […]
چین(پی این آئی)چین کی جانب سے کورونا وائرس سے بچاؤ اور علاج کے لئے طبی امدادی سامان گلگت بلتستان حکومت کے حوالے کردیا گیا، طبی سامان میں 5 ونٹیلیٹرز ،20 ہزار ٹیسٹنگ کٹ، 2 ہزار این 95 ماسک اور 2 لاکھ سرجیکل ماسک شامل ہیں۔پاک […]
پشاور(پی این آئی)خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر کے ایک شخص میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی، متاثرہ شخص کو گاؤں سے اسپتال منتقل کر نے کے بعد پورے گاؤں کو سیل کر دیا گیا۔ڈپٹی کمشنر محمود اسلم وزیر کے مطابق متاثرہ شخص لنڈی […]
(چین(پی این آئی)کاؤ جنجی نامی چینی نے اپنے دو ماہ کے بچے کو کورونا وائرس سے بچانے کےلیے ایسا بیگ تیار کیاہے کہ جس میں بچے کو رکھ کر باہر لےجایا جاسکتا ہے۔کاؤ جنجی نے بیگ میں ہوا کو صاف کرنے والا سسٹم بھی نصب […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے معروف اداکار و ڈائریکٹر عمر شریف نے کہا ہے کہ عمرہ نفل عبادت ہے جبکہ زکوٰۃ فرض ہے، موت ہمارے سر پر کھڑی ہے اور ہم ابھی بھی ذخیرہ اندوزی کررہے ہیں۔عمر شریف نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر […]
پشاور(پی این آئی)خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر متعین ایف آئی اے اہلکار میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ملک میں 1200کورونا کیس کنفرم، 9 اموات،21 صحتیابوفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) حکام نے باچا خان ایئر […]