بھارتی میڈیا نے بھارت میں کورونا پھیلانے کا بھونڈا الزام بھی پاکستان پر لگا دیا

نئی دہلی(پی این آئی)کورونا کی عالمی وبا میں بھی بھارتی میڈیا پاکستان مخالف پروپیگنڈے سے باز نہ آیا اور الزام لگایا کہ پاکستان کورونا وائرس کو بھارت کے خلاف بائیولوجیکل ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا چاہتا ہے۔بھارتی میڈیا نے ایک مرتبہ پھر پاکستان مخلاف […]

وفاقی کابینہ کا حجم مزید بھاری پھر کم،وزراء مشیروں کی تعداد 48 ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کے کابینہ اراکین کی تعداد میں مسلسل اضافہ جاری ہے جو بڑھ کر اب 48 تک پہنچ گئی ہے۔ وزیراعظم کی کابینہ میں وزراء کی تعداد 25 جبکہ غیر منتخب شدہ ارکان کی تعداد 18 ہے۔ان میں وزیرِ […]

کورونا کا مصدقہ مریض، اسلام آباد کے سیکٹر بی 17 کی گلی سیل کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد کے علاقے سیکٹر بی 17 میں کورونا وائرس کے مریض کی تصدیق کے بعد گلی سیل کردی گئی۔پولیس حکام کے مطابق سیکٹر بی 17 کی گلی نمبر 62 میں کورونا وائرس کے مریض کی تصدیق ہوئی ہے۔حکام کے مطابق تھانہ […]

برطانیہ میں کورونا کے نام پر کروڑوں کا فراڈ ہو گیا

لندن (پی این آئی)لندن میں ہوم سیکرٹری پریتی پٹیل، نیشنل پولیس چیف کونسل، پروفیسر اسٹیون پووس نے نیوزبریفنگ دیتے ہوئے میڈیا کو بتایا کہ وزیراعظم بورس جانسن کی صحت میں مسلسل بہتری آرہی ہے، فراڈ کرنے والے کورونا کے نام پر 1.8 ملین کا فراڈ […]

خواجہ سعد رفیق، سلمان رفیق کی چوہدری پرویز الہیٰ سے ملاقات کی اندرونی کہانی کی تفصیلات جانئیے

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما سابق وزیر ریلوے خواجہ سعدرفیق اور ان کے بھائی خواجہ سلمان رفیق کی مسلم لیگ ق کےرہنما چوہدری پرویز الہی سےملاقات کے بارے میں باخبر حلقے دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ کوئی اچانک ملاقات نہیں […]

پی ایس ایل ٹکٹوں کی آن لائن بکنگ کرانیوالے شائقین کی رقم کا کیاکِیا گیا؟تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) میچز کے ٹکٹ آن لائن بک کرنے والے کرکٹ شائقین کو رقم ری فنڈ کردی۔پی سی بی ترجمان کے مطابق کوریئر سینٹرز سےخریدے گئے ٹکٹوں کی رقم سینٹرز سے […]

حج ہوگا یا نہیں،فیصلہ کب کیا جائے گا؟وزیر مذہبی امور نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہا ہے کہ 15 رمضان المبارک تک حج ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ ہوجائے گا۔خیال رہے کہ کورونا وائرس کے باعث سعودی عرب میں بھی لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے۔حفاظتی […]

کورونا کے کیسز میں حیران کن اضافہ،مجموعی تعداد 5ہزار سے بڑھ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس کے حوالے سے آج پاکستان کیلئے ہولناک دن رہا، ایک ہی دن میں 229 نئے کیسز اور 15 اموات رپورٹ ہوئیں۔پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 86 ہوگئی جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد […]

کورونا لاک ڈائون،ایدھی فاؤنڈیشن بھی میدان میں آ گئی عوام سے خصوصی اپیل کر دی

کراچی(پی این آئی)فلاحی ادارے ایدھی فاؤنڈیشن کی جانب سے ملک کے مختلف علاقوں میں کورونا وائرس سے پیدا صورتحال کے بعد ریلیف آپریشن جاری ہے۔ایدھی کے رضاکار اب تک 35 ہزار مستحق خاندانوں میں ایک ماہ کا راشن تقسیم کر چکے ہیں جبکہ تجہیز و […]

کورونا وائرس،خیبر پختونخوا میں مزید چھ افرادہلاک

خیبر پختونخوا (پی این آئی)خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس سے مزید 6 افراد انتقال کرگئے، جس کے بعد صوبے میں مرنے والے افراد کی تعداد 31 ہوگئی ہے۔محکمہ صحت کے مطابق جاں بحق افراد میں پشاور سے4، نوشہرہ اور کوہاٹ سے ایک، ایک شخص شامل […]

سعودی عرب میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد52 ،مزید 382 کیسز رپورٹ،سعودی مملکت میںکیسز کی تعداد 2 لاکھ تک پہنچنے کا خدشہ

ریاض (پی این آئی)سعودی عرب میں بھی کورونا وائرس کے مزید 382 کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 5 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔سعودی وزارت صحت کے مطابق مملکت میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 4 ہزار 33 جب کہ […]

close