اسلام آباد(پی این آئی)کورونا ٹیسٹ آپ کےسمارٹ فون پر بھیہو سکے گا، ماہرین نے کام شروع کر دیاماہرین نے کام شروع کر دیا۔اسمارٹ فون ڈیولپرز نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ جلد ایسی موبائل ایپ تیار کرنے والے ہیں جو ڈیوائس کے اندر ایک مائیکرو […]
کراچی(پی این آئی)عید ہو گئی ،کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹرز، نرسنگ اور دیگراسٹاف کے لیے سندھ حکومت کی طرف سے الاؤنس کا اعلان۔محکمہ صحت سندھ نے کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹرز، نرسنگ اور دیگر اسٹاف کے لیے الاؤنس کا اعلان کردیا۔وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا […]
کراچی(پی این آئی)سندھ حکومت کا کراچی، سکھر، حیدرآباد، میرپورخاص، لاڑکانہ، شہید بےنظیر آباد میں متعدی امراض کے ہسپتال قائم کرنے کا فیصلہ۔چیف سیکریٹری سندھ اور صوبائی وزیر صحت کی صدارت میں اجلاس ہوا، جس میں حکومت سندھ نے صوبے میں 6 متعدی امراض کے اسپتال […]
اسلام آباد(پی این آئی)مقبوضہ کشمیر میں مسلم علاقوں کے ناموں کو ہندو ناموں سے منسوب کیا جا رہا ہے، بھارت سرکار خوف میں مبتلا ہے، شاہ محمود قریشی۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کشمیر سے رپورٹس آرہی ہیں کہ وہاں نوجوانوں کو […]
اسلام آباد(پی این آئی)اچھی خبر آ گئی، پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 18 ارب 74 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے، اسٹیٹ بینک نے تفصیل جاری کر دی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر 8 مئی کوختم ہونے والے ہفتے میں 1کروڑ ڈالرکم ہوکر 18.74 ارب […]
کراچی(پی این آئی)کورونا لاک ڈاؤن میں حجام کی دکانوں کے لیے قواعد و ضوابط بنائیں، سندھ ہائی کورٹ کی صوبائی حکومت کو ہدایت۔سندھ ہائیکورٹ نے صوبائی حکومت کو حجام کی دکانیں کھولنے کے لیے نظر ثانی کی ہدایت کردی۔سندھ ہائیکورٹ میں لاک ڈاون میں چھوٹےدکانداروں […]
اسلام آباد(پی این آئی)ن لیگی رکن قومی اسمبلی احسن اقبال کے نام پر بھی احساس پروگرام کی رقم جاری ہو گئی، مشاہد اللہ خان کا انکشاف۔وزیراعظم عمران خان کے احساس پروگرام کے ذریعے مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)21 رمضان شروع ہوتے ہی بے شمار مسلمان اعتکاف بیٹھ گئے، کورونا کے باعث مساجد میں تعداد کم ہے۔رمضان المبارک کے آخری عشرے کے ساتھ ہی ملک بھر میں آج اعتکاف بھی شروع ہوگا تاہم کورونا وائرس کی وبا کے باعث مساجد […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب کی مارکیٹوں میں کورونا ٹیسٹ کرانے کا اعلان، جو مارکیٹ ایس او پیز پر عمل نہیں کرے گی، بند کرد یں گے، میاں اسلم قبال۔لاہور میں صوبائی وزیر صنعت پنجاب میاں اسلم اقبال نے لبرٹی مارکیٹ کا دورہ کیا اور صورتحال کا […]
کراچی(پی این آئی)کراچی کے علاقے ہارون آباد سائٹ ٹاؤن میں فائرنگ، جے یو آئی ف کے مقامی رہنما مولانا گل حسن زئی شدید زخمی۔کراچی کے علاقے ہارون آباد سائٹ ٹاؤن میں فائرنگ سے جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف کے مقامی رہنما مولانا گل […]
افغانستان(پی این آئی)افغان شہر گردیز میں دھماکہ خیز مواد سے بھرا ٹرک اڑا دیا گیا، متعدد ہلاک و زخمی، طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی۔افغانستان کے شہرگردیز میں بم دھماکے سے 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ افغانستان کے شہرگردیز میں عدالت کے قریب دھماکا […]