پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 1 لاکھ 48 ہزار 921 اور جاں بحق افراد کی تعداد 2 ہزار 839 تک پہنچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 1 لاکھ 48 ہزار 921 اور جاں بحق افراد کی تعداد 2 ہزار 839 تک پہنچ گئی، پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 1 لاکھ 48 ہزار 921 ہو چکی ہے، جبکہ اس […]

وزیر اعظم عمران خان دو روزہ دورے پر آج کراچی پہنچیں گے، لاڑکانہ بھی جائیں گے

کراچی(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان دو روزہ دورے پر آج کراچی پہنچیں گے، لاڑکانہ بھی جائیں گے،وزیر اعظم عمران خان سندھ کے دو روزہ دورے پر آج شام کراچی پہنچ رہے ہیں۔ وہ گورنر ہاؤس میں کورونا مریضوں کیلئے موبائل اسپتال کا معائنہ کریں […]

امریکی خاتون ونیسا او برائن نے بحر اوقیانوس کے 10 ہزار 923 میٹر گہرے ترین مقام ’چیلنجر ڈیپ‘ پر پاکستان کا جھنڈا لہرا دیا

واشنگٹن (پی این آئی)امریکی خاتون ونیسا او برائن نے بحر اوقیانوس کے 10 ہزار 923 میٹر گہرے ترین مقام ’چیلنجر ڈیپ‘ پر پاکستان کا جھنڈا لہرا دیا،پاکستان کی خیر سگالی سفیر امریکی خاتون ونیسا او برائن نے بحر اوقیانوس کے 10 ہزار 923 میٹر سب […]

پنڈ دادنخان میں سگا بھائی دوسرے بھائی کے قتل کا مجرم نکلا، گرفتار کر لیا گیا

جہلم(طارق مجید کھوکھر) پنڈدادنخان کی رہائشی فرزنہ بی بی کی مدعیت میں مقدمہ نمبر 243مورخہ 14-06-2020بجرم 302ت پ تھانہ پنڈدادنخان درج ہوا۔جس پر سب انسپکٹر محمد اشرف تھانہ پنڈدادنخان اور ان کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے مقتول محمد اشرف بعمر 50/51سال ساکن پنڈدادنخاںکے سگے […]

تھانہ ڈومیلی پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار کرلیا

جہلم(طارق مجید کھوکھر) جہلم میں سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری،اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد اشفاق تھانہ ڈومیلی نے نا جائز اسلحہ کا ملزم گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ سب انسپکٹر تھانہ ڈومیلی نے کاروائی کرتے ہوئے ضرر کے مقدمہ میں مطلوب ملزم […]

ٹریفک پولیس کی کارروائی،133چالان،60افراد کو وارننگ دی گئی

جہلم (طارق مجید کھوکھر) محمد ارشد ڈی ایس پی ٹریفک جہلم کی زیر نگرانی ٹریفک وارڈنز نے کل 133چالان کیے، جن میں 44 موٹرسائیکل،14رکشے شامل تھے، کل جرمانہ 30200روپے ہوا جبکہ 60 افراد کو وارننگ جاری کی گئی اور ماسک کے استعمال کو یقینی بنانے […]

ہوٹل اور ریسٹورنٹ ایس او پی کے تحت کھولنے کی اجازت دی جائے،اجمل بلوچ لاک ڈاؤن ہفتہ وار ایک چھٹی تک محدود کیا جائے، خالد چوہدری، الطاف شاہ

اسلام آباد( پی این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ سیکرٹری خالد چوہدری سے اسلام آباد ہوٹل ایسوسی ایشن کے وفد نے چیرمین سید الطاف حسین شاہ کی قیادت میں ملاقات کی اور ریسٹورنٹ اور ہوٹل انڈسٹری […]

ایم پی اے و ڈیڈک چیئرمین نصیراللہ خان وزیر کی ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر سے ملاقات

پشاور (قسمت اللہ وزیر ) ممبر صوبائی اسمبلی جنوبی وزیرستان و ڈیڈک چیئرمین نصیراللہ خان وزیر کی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر جنوبی وزیرستان وزیر صافی کیساتھ ملاقات ، ملاقات میں جنوبی وزیرستان کے صحت مسائل پر گفتگو کی گئی۔ علاقے میں پھیلنے والی بیماری لشمانیا کے […]

وانا میں ڈرگ انسپکٹر کا وانا میںجعلی ادویات بیچنے والوں کیخلاف چھاپہ میڈیکل سٹورز مالکان کا بطوراحتجاج سٹورز بند کرنے کا فیصلہ

وانا (قسمت اللہ وزیر ) ڈرگ انسپکٹر ڈاکٹر صبغت اللہ وزیر نے جنوبی وزیرستان وانا رستم بازار کے میڈیکل سٹورز میں ناقص دوائیاں بیچنے والوں کے خلاف کاروائی کا آغازکر دیا۔عوامی حلقوں کی طرف سے بار بار نشاندہی پرنئے تعینات ہونے والے ڈرگ انسپکٹر نے […]

اوورسیز پاکستانیوں کو بجٹ 2020۔21میں نظر انداز کیا گیا،ڈاکٹر محمد اکرم چوہدری

جہلم(طارق مجید کھوکھر)پاکستان اوورسیز کمیونٹی کے یو اے ای کے سربراہ ڈاکٹر محمد اکرم چوہدری نےنئے وفاقی بجٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ اوورسیز پاکستانیوں کو بجٹ 2020۔ 12میں نظر انداز کیا گیاہے۔ پی ٹی آئی کی حکومت نے اپنے دور حکومت کا دوسرا […]

جنوبی وزیرستان وانا کارکنڑہ ملکیت، حکومت طے کرے ورنہ ہم خود کریں گے دوتانی اور احمدزئی وزیر قوم ذیلی شاخ زلی خیل وزیرقبائل کا مشترکہ گرینڈ جرگہ

وانا (قسمت اللہ وزیر) جنوبی وزیرستان وانا کارکنڑہ ملکیت کے حوالے سے وانا ایف سی کیمپ میں دوتانی اور احمدزئی وزیر قوم ذیلی شاخ زلی خیل وزیرقبائل کا مشترکہ گرینڈ جرگہ، انہوں نے کہاکہ حکومت اپنی پوزیشن واضح کرےکہ کارکنڑے ملکیت کے حوالے سے برطانیہ […]

close