لاہور (پی این آئی) پنجاب کے 76 افراد کا کرونا وائرس سے متاثر ہونے کا شبہ مریضوں کو مختلف ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق چین کے شہر وہان سے شروع ہونے والی خطر ناک وبا کرونا اب دنیا کے 115 […]
کراچی(پی این آئی۹سندھ ہائیکورٹ میں نجی اسکول میں مختلف پروگراموں کے نام پر فیس وصولی کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران عدالت کی جانب سے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اسکول انتظامیہ اسکول چلا رہے ہیں یا کوئی پراپرٹی۔سندھ ہائیکورٹ […]
بیجنگ(پی این آئی)کرونا وائرس کی جائے پیدائش چین کے صوبہ ہوبئی سے دسمبر دوہزار انیس کے بعد پہلی بار بہت اچھی خبر سامنے آئی ہے اور وہ خبر یہ ہے کہ کرونا وائرس سے متاثرہ اس صوبے میں نئے کیسز کی تعداد دس سے بھی […]
برسلز (پی این آئی) کورونا وائرس نے جہاں عام لوگوں میں خوف و ہراس پھیلا رکھا ہے وہاں عالمی رہنماؤں کو بھی باہمی رابطوں میں محتاط کر دیا ہے۔ ایسا ہی منظر دیکھنے میں آیا جب ترک صدر رجب طیب اردگان نے بھی برسلز کے […]
نئی دہلی (پی این آئی) دنیا کے مختلف ملکوں میں کوروناوائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔بھارت میں اس حوالے سے شدید خوف و ہراس کی صورتحال ہے۔ بھارت نے جمعے سے تمام غیرملکی سیاحوں کے ویزے معطل کردیئے، بھارت جانے والے مسافروں کو پرواز میں […]
کویت (پی این آئی) کویت میں حکومتی ترجمان کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر ملک بھر میں سرکاری ادارے بند کر دئیے گئے ہیں اور 15 روزہ عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ کویتی کابینہ کے اجلاس میں کیا […]
ایران(پی این آئی)میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے شراب پینے سے ہلاک افراد کی تعداد 44 ہو گئی۔ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی ارنا کے مطابق لوگوں کی بڑی تعداد اس غلط اطلاع پر شراب پی کہ اس طرح وہ ایران میں بڑے پیمانے پر […]
لاہور (پی این آئی)گزشتہ روز اسلام آبادمیں ایف سولہ جنگی طیارے کو پیش آئے حادثے میں شہید ہونے والے پائلٹ ونگ کمانڈر نعمان اکرم کی نماز جنازہ لاہور میں اداکردی گئی۔ نعمان اکرم کی نمازجنازہ عسکری 10میں اداکی گئی ۔ نماز جنازہ کی مولانا طارق […]
پشاور(پی این آئی) میں گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران شدید بارشوں سے3 افرادجاں بحق جبکہ6 زخمی ہوگئے۔پی ڈی ایم اے کے مطابق پشاور میں بارشوں کےباعث 3 مکانات کوجزوی نقصان پہنچا۔پی ڈی ایم اے نے متاثرہ اضلاع میں امدادی کارروائیاں تیزکرنےکی ہدایت جاری کر دی ہے۔ […]
کراچی(پی این آئی)رضویہ سوسائٹی کے قریب گولیمار نمبر 2 میں گرنے والی رہائشی عمارت کے مالک کو گرفتار کرلیا گیا۔ گولیمار نمبر 2 میں 5 مارچ کو 40 گز کے پلاٹ پر بنی ایک عمارت 5 منزلہ تھی جس پر چھٹی منزل زیر تعمیر تھی […]
اسلام آباد(پی این آئی)اداکار جوڑی احد رضا میر اور سجل علی کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا۔ڈرامہ سیریل ’یقین کےسفر‘ سے مقبول ہونے والی احد اور سجل کی جوڑی اب حقیقی زندگی میں بھی ایک دوسرے کے ساتھی بننے والے ہیں۔گزشتہ شب دونوں کی […]