اسلام آباد(پی این آئی)بھارت بلا مقابلہ سلامتی کونسل کا رکن منتخب کیوں ہوا؟ وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے اپنی ہی حکومت پر تشویشناک سوال اٹھا دیا،وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ پاکستان کا سوال ہےکہ سلامتی کونسل کی غیر مستقل […]
ریاض(پی این آئی)عرب ممالک میں سفری پابندیاں مرحلہ وار اُٹھانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔سعودی عرب کی زیرصدارت عرب وزرائے سیاحت کا ویڈیو اجلاس منعقد کیا گیا جس میں عرب ممالک میں سفری پابندیاں مرحلہ وار اُٹھانے کا فیصلہ ہوا ہے۔سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق […]
لاہور(پی این آئی)ایسے لوگوں کا مزید مسلط رہنا ملک کے لیے خطرہ ہے، ن لیگی قیادت اہم حکومتی وزیر کے استعفے کے لیے متحرک ہو گئی۔پاکستان مسلم لیگ (ن) نے وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد سے استعفے کا مطالبہ کردیا۔مسلم لیگ (ن) پنجاب کی […]
اسلام آباد: (پی این آئی)پٹرول بحران میں ملوث افراد کو گرفتار کرنے کا حکم، کارروائی شروع ہو گئی، وزیراعظم کو پیٹرول بحران کی رپورٹ پیش کر دی گئی۔ عمران خان نے پٹرول بحران میں ملوث کمپنیوں اور ذمہ داران کے خلاف کاروائی کی ہدایت کرتے […]
تفتان(پی این آئی):پاک ایران تجارتی رابطے بحال، تفتان سرحد ایک ہفتے کے لیے کھول دی گئی، وفاقی حکومت نے تفتان بارڈر کو 7 روز کے لئے کھول دیا ہے۔وفاقی حکومت نے بلوچستان کے علاقے تفتان میں ایران سے ملحقہ سرحد کو تجارت کے لیے کھول […]
کراچی(پی این آئی)وفاق نے سندھ کے 229ارب روپےپر ڈاکہ ڈالا، سندھ کے وزیر اعلی تلخ ہو گئے، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے سندھ کے 229 ارب روپے پر ڈاکہ ڈالا ہے۔کراچی میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]
اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کی خاتون جج کورونا کی شکار، کاز لسٹ منسوخ، اسلام آباد ہائی کورٹ کی خاتون جج کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں، جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ پازیٹو آ گیا۔عدالتی حکام کے مطابق جسٹس […]
اسلام آباد(پی این آئی):وزیر اعظم عمران خان کا ایکشن، پٹرول بحران میں ملوث کمپنیوں کے لائسنس منسوخ کر دیئے گئے، وزیراعظم عمران خان نے ملک میں حالیہ پٹرول بحران میں ملوث کمپنیوں کے لائسنس معطل اورمنسوخ کرنے کا حکم دے دیا۔وزیراعظم عمران خان کو پیٹرول […]
اسلام آباد(پی این آئی)ناراض اتحادیوں کا کیا کریں؟ حکومت نے حکمت عملی تیار کر لی، وزیراعظم نےہدایات جاری کر دیں، حکومت نے بی این پی مینگل کو منانے کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعظم کی ہدایت پر حکومتی مذاکراتی کمیٹی بی این پی مینگل سے رابطہ […]
کراچی(پی این آئی)کورونا سے متاثرہ علاقوں میں مزید کیا ایکشن کریں گے، کراچی کے پولیس چیف نے واضح کر دیا،کراچی پولیس چیف کا کہنا ہے کہ شہر بھر میں سیل کی گئی یوسیز اور علاقوں میں نفری تعینات کی جائے گی۔کراچی پولیس چیف غلام نبی […]
کراچی(پی این آئی)نااہل حکومت احمقانہ پالیسی کو اسمارٹ کہتی ہے، ن لیگی لیڈر نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا،سابق وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ نااہل حکومت احمقانہ پالیسی کو اسمارٹ کہتی ہے، حکومت غریب […]