مکہ مکرمہ(پی این آئی)حج کی تیاری، غلاف کعبہ کو 3 میٹر اوپر اٹھا دیا گیا، ٖغلاف کعبہ اوپر کیوں اٹھایا جاتا ہے؟ خوبصورت جواب کے لیے دیکھیے یہ رپورٹ۔ حج قریب آتے ہی ہر سال کی طرح اس سال بھی غلاف کعبہ کو 3 میٹر […]
برلن(پی این آئی)کورونا ویکسین کی تیاری میں جرمن اور امریکی کمپنیوں کی مشترکہ کوشش کامیاب، محفوظ اور مؤثر ویکسین کی آمد میں اب بھی کتنا عرصہ لگے گا؟ ماہرین کا جواب پریشان کن ہے۔دو بڑی ادویہ ساز کمپنیوں کی تیار کردہ کرونا وائرس ویکسین سے […]
اسلام آباد (پی این آئی)صحافی مطیع اللہ جان کو اغواء کار کہاں لے گئے تھے؟ انہیں کہاں لے جا کر کیا سلوک کیا؟ انہیں کہاں جا کر کیسے چھوڑا؟ سارے سوالوں کا جواب جانیئے۔ اسلام آباد سے اغواء کیے گئے سینئر صحافی مطیع اللّٰہ جان […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے وزرا کے شدید اعتراض پر پی ٹی وی فیس میں اضافے کا فیصلہ مؤخر کردیا اور کہا عوام کو اعتماد میں لئے جانے تک فیصلے پر عملدرآمد روک دیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان […]
اسلام آباد : (پی این آئی)آن لائن ویڈیو گیم پب جی کی بندش سےنوجوان تفریح اور ذریعہ آمدن سے محروم ہوئے، گیم کی بندش میں وزرات انفارمیشن ٹیکنالوجی کا کوئی کردار نہیں، وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے خود کو بری الذمہ قرار دے دیا۔وفاقی […]
اسلام آباد(پی این آئی)صحافی مطیع اللہ جان 12 گھنٹے بعد اپنے گھر پہنچ گئے۔سینئر صحافی مطیع اللہ جان 12 گھنٹے بعد بازیاب ہوگئے ،وہ اپنے گھر پہنچ گئے ۔اسلام آباد کے علاقے جی 6سے آج صبح اغوا ہونے والے سینئر صحافی مطیع اللہ جان تقریباً […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان میں ذوالحجہ کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد ملک میں یکم ذوالحجہ جمعرات 23 جولائی اور عیدالاضحیٰ یکم اگست کو ہوگی۔ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں ہوا جس کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں آج ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالاضحیٰ یکم اگست کو ہوگی، فواد چوہدری کی 31 جولائی کی پیشنگوئی غلط ثابت ہو گئی۔پاکستان میں ذوالحجہ کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد ملک میں یکم ذوالحجہ جمعرات 23 […]
اسلام آباد (پی این آئی)سینئر صحافی مطیع اللہ جان وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے لاپتہ ہوگئے۔مطیع اللہ جان کی اہلیہ کے مطابق ان کے شوہر کی گاڑی جی سکس میں ان کے اسکول کے پاس کھڑی پائی گئی ہے۔اہلیہ نے اپنے بیان میں کہا کہ […]
راولپنڈی(پی این آئی)پاکستان کی سیکیورٹی کو درپیش ہر خطرے کا موثر جواب دیا جائے گا،۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں کور کمانڈرز کانفرنس،پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ […]
لاہور(پی این آئی)نیب کا ادارہ ختم کر دیا جائے، ملک میں احتسابکا نیا قانون بنایا جائے، مطالبہ کر دیا گیا سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد نیب مشکلات کا شکار،نیب کے خلاف بڑی مہم شروع ہو گئی۔پاکستان مسلم لیگ نواز کے سینئر رہنمائوں نے قومی […]